Tag Archives: تبدیلی

واٹس ایپ خود کو مکمل تبدیل کرنے کیلئے تیار

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے واٹس ایپ کے ڈیزائن کو بہتر بنانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ اس مقصد کے لیے کمپنی کی جانب سے یوزر انٹرفیس میں نئے فیچرز اور تبدیلیوں کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ ان نئے فیچرز اور تبدیلیوں کے بعد واٹس ایپ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دیے ہیں، امیدوار یا سیاسی جماعتیں 7 اکتوبر تک اعتراضات عائد کرواسکتی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں …

Read More »

گوگل میپس میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل میپس میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ اگر آپ گوگل میپس میں متعدد مقامات کو فیورٹ کے طور محفوظ کرنے کے عادی ہیں تو اب اس کے لیے ایموجیز کو استعمال کر سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ …

Read More »

ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں 2 بڑی تبدیلیاں

یوٹیوب

(پاک صحافت) یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس ہے اور اب اسے مزید بہتر بنا دیا گیا ہے۔ گوگل کی زیر ملکیت سروس میں 2 بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں جو اس کے استعمال کا تجربہ کافی حد تک بدل دیں گی۔ 9 ٹو 5 گوگل کی …

Read More »

گوگل میپس میں خاموشی سے اہم تبدیلی کر دی گئی

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول ترین سروس میپس کو روزانہ کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں۔ اس سروس سے لوگوں کو مختلف مقامات کے راستوں کو سمجھنے یا وہاں تک پہنچنے میں مدد ملتی ہے۔ خیال رہے کہ اب کمپنی کی جانب سے خاموشی سے گوگل میپس کے یوزر انٹرفیس میں …

Read More »

آئی فون 15 میں برسوں بعد ایک بہت بڑی تبدیلی

(پاک صحافت) آئی فون 15 سیریز میں برسوں بعد ایپل کی جانب سے ایک بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ یہ تبدیلی یو ایس بی چارجنگ پورٹ کی شکل میں نظر آئے گی جو 11 سال پرانی لائٹننگ پورٹ کی جگہ لے گی۔مگر ایپل کی جانب سے محض چارجنگ …

Read More »

مزار قائد اور مزار اقبال پر جشن آزادی کی تقریب، گارڈز کی تبدیلی

کراچی (پاک صحافت) یومِ آزادی کے موقع پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار اور لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی کموڈور محمد خالد تھے۔ کمانڈنٹ کموڈور محمد خالد نے مزار قائد …

Read More »

ٹک ٹاک بھی ٹوئٹر سے مقابلے کیلئے تیار، ایک بڑی تبدیلی متعارف

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) میٹا کے بعد ٹک ٹاک نے بھی ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر (جس کا نام اب ایکس رکھ دیا گیا ہے) کو ٹکر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ویڈیو شیئرنگ ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا …

Read More »

ٹوئٹر کا نیا لوگو متعارف، نام بھی تبدیل

(پاک صحافت) ٹوئٹر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مشہور برڈ لوگو (logo) کا متبادل پیش کر دیا گیا ہے جبکہ اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ٹوئٹر کی چیف ایگزیکٹو لینڈا یاکارینو کی جانب سے ٹوئٹر کے نئے لوگو کی تصویر ایک ٹوئٹ میں …

Read More »

فیس بک نے خاموشی سے اپنی ایپ میں بڑی تبدیلی کردی

فیس بک

(پاک صحافت) فیس بک نے خاموشی سے اپنی ایپ میں بڑی تبدیلی کی ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گی۔ اس تبدیلی کے بعد فیس بک صارفین کو اپنے دوستوں سے چیٹ کے لیے اسمارٹ فون میں میسنجر ایپ کو انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی، کم از …

Read More »