Tag Archives: تاجر

نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کاروبار دوست ہوگا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کاروبار دوست ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان (آباد) کے وفد نے نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ سے متعلق تجاویز کے …

Read More »

خنجراب بائی پاس تین سال بعد دوبارہ کھل گیا

خنجراب بائی پاس

اسلام آباد (پاک صحافت) چین اور پاکستان کے درمیان تین سال کی بندش کے بعد تجارت اور سفری سہولیات کل سے دوبارہ بحال ہوجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ایک معاہدے کے تحت دونوں ممالک خنجراب پاس کے ذریعے یکم اپریل سے 30 نومبر کے دوران پورا سال تجارتی و سفری سرگرمیوں …

Read More »

وفاقی حکومت کیجانب سے کاروباری طبقے کیلئے بڑا اعلان

فیصل سبزواری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے معیشت کو استحکام دینے کے لئے کاروباری طبقے کے لئے بڑا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز سے کاروباری طبقے …

Read More »

ملک کو مشکل حالات سے نکالنا پیپلزپارٹی کا ورثہ ہے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمیشہ ملک کو مشکل حالات سے نکالنا پیپلز پارٹی کا ورثہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو کبھی حکومتیں نہیں ملیں، ہمیں ذمہ داریاں ملتی ہے، پی …

Read More »

عمران خان نے 4 سال میں انتقامی کارروائیوں کے سوا کچھ نہیں کیا۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 4 سال میں انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

تاجر پریشان اور ملک سے باہر منتقل ہو رہے ہیں۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ تاجر پریشان اور ملک سے باہر منتقل ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر برادری کی سہولیات کے لیے وفاقی وزر خزانہ سے کھل …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے ترک تاجروں کے وفد کی اہم ملاقات

شہبازشریف

استنبول (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے ترک تاجروں کے اعلی سطحی وفد نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترکی کی معروف کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کیں ہیں۔ پاک یاتریم، انادولو گروپ، زورلو اینرجی کے وفود نے وزیراعظم سے ملاقات کی، البیرک، گوریس …

Read More »

عمران نیازی کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مجرم ہے، حافظ حمد اللّٰہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ دبئی کے خریدار کا بیان ثبوت ہے کہ عمران نیازی کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مجرم ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کا مجرم ثابت ہونے پر حکومت عمران …

Read More »

عمران خان سے توشہ خانہ کے تحائف خریدنے والا سامنے آگیا

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم عمران خان سے توشہ خانہ کے تحائف خریدنے والا تاجر سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کے تحفے دبئی کی کاروباری شخصیت عمر فاروق نے 20 لاکھ ڈالرز میں خریدے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ 2019 میں عمران خان کے مشیر برائے …

Read More »

کاروباری برادری کو سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کاروباری برادری کو سہولتیں فراہم کرنا موجودہ حکومت کی اہم ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ممبر ہاؤس آف لارڈز لارڈ واجد خان کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی موجودہ مجموعی میکرو اکنامک صورت …

Read More »