شہباز شریف

نوازشریف ن لیگ کے وزارت عظمی کے امیدوار ہیں۔ شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پارٹی قائد نواز شریف ن لیگ کے وزارت عظمی کے امیدوار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے وزارت عظمی سے متعلق ن لیگ میں چل رہی چہ مگوئیوں پر جواب دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ اگر اگلہ الیکشن جیتی ہے تو وزارت عظمی کے امیدوار نواز شریف ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مزید کہا کہ الیکشن 2023ء میں پیپلز پارٹی اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) سمیت تمام اتحادی جماعتوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جہاں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہوگی، وہاں مسلم لیگ (ن) اپنا امیدوار کھڑا کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے