Tag Archives: بیلٹ پیپرز

موجودہ صورتحال میں بیلٹ پیپرز کی مزید پرنٹنگ کی گنجائش نہیں۔ چیف الیکشن کمشنر

سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں بیلٹ پیپرز کی مزید پرنٹنگ کی گنجائش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا معاملہ سنگین صورت حال اختیار کرگیا، الیکشن کمیشن کا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ …

Read More »

الیکشن کمیشن کا چند حلقوں میں انتخابات ملتوی کرنے کا عندیہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے چند حلقوں میں انتخابات ملتوی کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں بیلٹ پیپر کی دوبارہ چھپائی کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا کہ اجلاس میں غور و خوض …

Read More »

انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، تمام انتظامات مکمل ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر

سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، تمام انتظامات مکمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کی۔ اجلاس میں ممبران …

Read More »

الیکشن کمیشن کا بیلٹ پیپرز ترسیل سے متعلقہ خبروں پر ردعمل

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) ترجمان نے بعض اخبارات میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل سے متعلق شائع خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ ترجمان ای سی پی کے مطابق بعض اخبارات میں بیلٹ پیپرز ڈی آر او آفسز تک ترسیل کے دوران سیکیورٹی سے متعلق …

Read More »

عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا 25 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ

بیلٹ پیپر

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے تقریبا 25 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق واٹر مارک بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے، عام انتخابات کے لئے تین پرنٹنگ مشینوں سے بیلٹ پیپرز چھپوائے جائیں گے، سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن انتخابات …

Read More »

پابندی کے بعد ٹی ایل پی امیدوار کو اپنی جماعت سے تعلق ختم کرنے پڑے گا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی لگنے کی صورت میں اس کے امیدوار کو اپنی جماعت سے وابستگی ختم کرنا ہوگی، بصورت دیگر وہ الیکشن میں حصہ لینے کا اہل نہیں ہوسکتا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا …

Read More »

سیکریٹریٹ کا پاکستان پیپلزپارٹی کو حالیہ سینیٹ انتخابات کے بیلٹ پیپرز دینے سے انکار

سیکریٹریٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ سیکریٹریٹ نے حالیہ سینیٹ انتخابات کے بیلٹ پیپرز پاکستا پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی قانونی ٹیم کو فراہم کرنے سے انکار کردیا۔  خیال رہے کہ پی پی کی قانونی ٹیم نے 12 مارچ کو ہونے والے سینیٹ چیئرمین کے انتخاب کی کارروائی کی مصدقہ نقول …

Read More »