Tag Archives: بیرونی سازش

عمران خان نے سیاسی مقاصد کے لیے سائفر کا ڈرامہ رچایا،  اعظم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم  عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ اعظم خان نے سائفر کو ایک سوچی سمجھی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین نے سیاسی مقاصد کے لیے سائفر کا ڈرامہ رچایا …

Read More »

پی ٹی آئی کے رہنماء اور کارکن عدلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر  سینیٹر شیری رحمان نے تحریک انصاف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماء اور کارکن عدلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کی …

Read More »

یہ بیرون ملک سازش کا رونا نہیں بلکہ گوگی بچاؤ کا ماتم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ چورٹولےنے 4 سال خزانہ اورتوشہ خانہ لوٹا، چور ٹولے کی گوگی پچاؤ تحریک کا عنوان ہے بیرونی سازش۔ وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ یہ بیرونِ ملک سازش کا …

Read More »

عمران نیازی کا مشن پاکستانیوں کو گمراہ کرنا ہے،قوم اس مکار اور عیار کو سمجھے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران  خان  کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ  عمران نیازی کا مشن پاکستانیوں کو گمراہ کرنا ہے،قوم اس مکار اور عیار کو سمجھے، عمران نیازی نہ صرف ملک میں اقتصادی تباہی کا …

Read More »

ہم نے جو اضافی بجلی بنائی تھی وہ سابق حکومت کی نااہلی کی وجہ ضائع ہو گئی، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے سابق حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  ہم نے جو اضافی بجلی بنائی تھی وہ سابق حکومت کی نااہلی کی وجہ ضائع ہو گئی۔ مصدق ملک نے کہا ہے کہ 2018 میں کوئی لوڈ شیڈنگ …

Read More »

کفایت شعاری کا نعرہ لگا کر قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کفایت شعاری کا نعرہ لگا کر قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا۔ حکومت سے پہلے سادگی اور کفایت شعاری کی تبلیغ کرنے والا شخص بنی گالا اور وزیراعظم ہاؤس ہیلی کاپٹر پر …

Read More »

ملک پر مسلط تاریکی دور کا خاتمہ ہونے پر عوام کو مبارکباد دیتی ہوں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار سال سے ملک پر مسلط تاریکی دور کا خاتمہ ہونے پر عوام کو مبارکباد پیش کرتی ہوں، اب عوام کو ظلم و جبر سے نجات ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد میں کوئی بیرونی سازش ملوث نہیں ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اپنی شکست دیکھ کر سلیکٹڈ وزیراعظم نے نیا کھیل شروع کیا ہے جبکہ تحریک عدم اعتماد میں کوئی بیرونی سازش ملوث نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »