Tag Archives: بچے

ہمارا ہدف ہے کہ ہم آئندہ تین سالوں میں زیرو ہیپاٹائٹس پر چلے جائیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارا ہدف ہے کہ ہم آئندہ تین سالوں میں زیرو ہیپاٹائٹس پر چلے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے فیوچر ای کامرس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 150 افراد جاں بحق

بارش متاثرین

اسلام آباد (پاک صحافت) حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 150 افراد کی جان لے لی جبکہ حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں کل 233 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان سے متعلق رپورٹ …

Read More »

مٹھی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 بچوں کا انتقال، 8 روز میں تعداد 28 ہوگئی

اسپتال

تھرپارکر (پاک صحافت) سول اسپتال مٹھی میں 24 گھنٹوں کے دوران غذائی قلت اور دیگر بیماریوں میں مبتلا مزید 5 بچے انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے بھی سول اسپتال مٹھی میں 5 بچوں کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتقال کرنے والوں میں …

Read More »

امریکہ خواتین کے لیے دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے

امریکی جیل

پاک صحافت منشیات کے جرائم میں سزا پانے والی خواتین قیدیوں کا تناسب 1986 میں 12 فیصد سے بڑھ کر 2020 میں 25 فیصد ہو گیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق امریکہ میں خواتین کی جیلوں کے بارے میں اعدادوشمار چونکا دینے والے ہیں، ریاست کی جیلوں میں قید 58 …

Read More »

ٹک ٹاک میں والدین کو بچوں کے اکاؤنٹس کا کنٹرول دینے کیلئے نیا فیچر متعارف

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) اکثر والدین پریشان رہتے ہیں کہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک میں ان کے بچے کوئی نقصان دہ مواد تو نہیں دیکھتے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک نے فیملی پیئرنگ فیچرز میں کونٹینٹ فلٹرنگ ٹول کا اضافہ کر دیا ہے تاکہ والدین اپنا اکاؤنٹ بچے کے اکاؤنٹ …

Read More »

بچوں پر جسمانی تشدد کے خاتمے کا قانون دیرسے آیا لیکن درست آیا، وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے  کہ بچوں کو ماردھاڑ یا زور زبردستی سے سکھایا نہیں جاسکتا، بچوں پر جسمانی تشدد کے خاتمے کا قانون دیرسے آیا لیکن درست آیا۔ انہوں نے یہ بات  اسلام آباد میں جسمانی سزاؤں کی ممانعت کے قوانین …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کیلئے اامید کی کرن ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کے لیے اامید کی کرن بنا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام آج پہلی سالانہ قومی سماجی تحفظ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی …

Read More »

پاکستان میں 2 کروڑ 30 لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے۔ وزیر تعلیم

رانا تنویر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر تعلیم رانا تنویر کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں 2 کروڑ 30 لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں سے متعلق سوال کے جواب میں وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے بتایا …

Read More »

راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد جاں بحق

بھگدڑ

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ میں نورس چورنگی کے قریب راشن کی فراہمی کے دوران بھگدڑ مچنے سے خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ راشن …

Read More »

عمران نیازی نے گرفتاری کے ڈر سے بچوں اور خواتین کو ڈھال بنا لیا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے گرفتاری کے ڈر سے بچوں اور خواتین کو ڈھال بنا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ زمان پارک کے گیدڑ نے عورتوں اور بچوں کو ڈھال …

Read More »