Tag Archives: بچے

غزہ جنگ کے سات ماہ بعد بھی اسرائیل ایک فریب خوردہ

اسرائیل

(پاک صحافت) غزہ کی پٹی سے حماس کے حملے اور تباہ کن قتل عام کے چھ ماہ بعد جس میں 1200 افراد ہلاک اور 250 کو یرغمال بنایا گیا تھا، جو ابھری ہے وہ ایک ایسی جنگ ہے جس میں ہر کوئی کسی نہ کسی طرح ہارتا دکھائی دے رہا …

Read More »

ملک میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں 98 افراد جاں بحق

بارش

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 98 افراد جاں بحق ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کی طرف سے حالیہ بارشوں کے باعث صوبہ میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 25 بچے، 12 مرد اور …

Read More »

غزہ کے بچوں کی کٹی ہوئی لاشیں اسرائیل کی بربریت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ یونیسیف

فلسطینی بچے

(پاک صحافت) اقوام متحدہ نے غزہ میں ہر منٹ میں ایک بچہ صہیونی جرائم کا شکار ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ غزہ میں بچوں کی کٹی ہوئی لاشیں اسرائیل کی بربریت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) …

Read More »

صیہونیوں کا بیت حنون میں خواتین اور بچوں پر وحشیانہ تشدد

فلسطینی خواتین

(پاک صحافت) صہیونی فوجیوں نے پناہ گزینوں کی بستی پر وحشیانہ حملہ کرکے خواتین کو ان کے حجاب اتارنے پر مجبور کیا، ان کی عصمت دری کی اور ان پر تشدد کیا اور بچوں پر حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع بیت حنون میں …

Read More »

بارودی سرنگ دھماکے میں 3 بچے جاں بحق

دھماکہ

وانا (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے میں ایک بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی، جس میں تین بچے جاں بحق ہونے کے علاوہ ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق …

Read More »

کروڑوں بچوں کیلیے تعلیم کے بندوبست تک قائداعظم کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کروڑوں بچوں کیلیے تعلیم کے بندوبست تک قائداعظم کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دانش اسکول سائٹ کے معائنے کے موقع پر ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا …

Read More »

فلسطینی بچوں کا عالمی دن، عالمی برادری کی شرمندگی کا دن

فلسطینی بچے

(پاک صحافت) “فلسطینی بچوں کے دن” کے موقع پر شماریاتی اور انسانی حقوق کی تنظیموں اور مراکز نے فلسطینی بچوں کے مصائب بالخصوص غزہ کی پٹی میں قابض دشمن کی وحشیانہ جارحیت کے بعد دل دہلا دینے والی معلومات شائع کی ہیں، جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ غزہ میں …

Read More »

غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

افغان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق 24 مارچ سے 3 اپریل کے دوران مزید 6667 افغان باشندے وطن واپس چلے گئے۔ گزشتہ برس شروع کی جانے والی کارروائیوں کے بعد سے اب تک …

Read More »

غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 19 فروری سے 25 فروری تک مزید 5 ہزار 368 غیرقانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔ وطن واپس جانے والے افغان شہریوں میں ایک ہزار 764 …

Read More »

مذاکراتی کمیٹی کی سفارش پر مزید 34 بلوچ مظاہرین رہا

بلوچ مظاہرین

اسلام آباد (پاک صحافت) مذاکراتی کمیٹی کی سفارش پر مزید 34 بلوچ مظاہرین کو رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کی سفارش پر مزید 34 بلوچ مظاہرین رہا کر دیے گئے ہیں۔ گرفتار بلوچ مظاہریں کو تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد رہا کیا گیا۔ …

Read More »