Tag Archives: بچے

چترال سے گوادر تک ملک کے عوام تبدیلی کے مضر اثرات سے متاثر ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت چترال سے گوادر تک ملک کے عوام تبدیلی کے مضر اثرات سے متاثر ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا …

Read More »

سو فیصد حاضری کیساتھ تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

تعلیمی ادارے

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کورونا کیسز کی کمی کے بعد آج سے ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو سو فیصد حاضری کے ساتھ کھول دئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  نے کورونا کیسز کم ہونے پر تمام تعلیمی اداروں کو ہفتے …

Read More »

چین میں بچوں کے آنلائن گیمز کھیلنے کے اوقات ہفتے میں محض تین گھنٹے تک محدود

ویڈیو گیمز

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی حکومت نے بچوں کے  آنلائن گیمز کھیلنے سے متعلق نئے اوقات جاری کر دیئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں بچوں کے آن لائن گیمنگ اوقات کو ہفتے میں محض تین گھنٹے  تک محدود کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چینی ذرائع …

Read More »

جشن آزادی کے موقعے پر ہوائی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، درجنوں زخمی

جشن ہوائی فائرنگ

کراچی (پاک صحافت) جشن آزادی کے موقع پر ہوائی فارئنگ کرنے سے انتہائی افسوسناک واقعات بھی پیش آئے، ذرائع کے مطابق یومِ آزادی کے موقع پر شہرِ  قائد کے کئی علاقوں میں رات گئے کی گئی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ …

Read More »

نور بخاری کا ملک میں زیادتی کے بڑھتے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار

سابقہ اداکارہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے ملک میں زیادتی کے بڑھتے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں انسانوں کے ساتھ جانور بھی محفوظ نہیں ہیں۔ نور بخاری کا کہنا ہے کہ ’ریاستِ مدینہ کا خواب …

Read More »

ریپ کو کیسے روکیں؟

ریپ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں آج کل ریپ کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی تیزی کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے۔ آئے روز کہیں نہ کہیں کوئی ریپ کا واقعہ ضرور رپورٹ ہوتا ہے۔ بلکہ اب تک ایک ہی دن میں …

Read More »

وفاقی دارالحکومت میں شدید گرمی کے باعث اسکول کے 25 بچے بیہوش

اسلام آباد اسکول

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت میں بجلی نہ ہونے کے نتیجے میں شدید گرمی کے باعث ایک اسکول کے پچیس بچے بیہوش ہوگئے ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو کے گورنمنٹ فیڈرل اسکول میرہ میں شدید گرمی کی …

Read More »

کورونا کی تیسری لہر، بڑوں کے ساتھ بچے بھی متاثر ہونے لگے

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی تیسری لہر جاری ہے،  جس نے بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کو بھی اپنا شکار بنانا شروع کر دیا،  ترجمان پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں 10 سال تک کے 121 …

Read More »