Tag Archives: بنی گالا

عمران خان کی گرفتاری کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنے اوپر لگے کسی الزام کا جواب نہیں دے رہے …

Read More »

جاوید لطیف کا ججوں کے پلاٹوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں منگوانے کا مطالبہ

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) میاں جاوید لطیف نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ ججوں کے پلاٹوں کی تفصیلات طلب کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

چوہے کی طرح بنی گالا کے بل میں چھپنے والے کو کہیں جائے پناہ نہیں ملے گی،شہزاد سعید چیمہ

شہزاد سعید چیمہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے انفارمیشن سیکریٹری شہزاد سعید چیمہ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ چوہے کی طرح بنی گالا کے بل میں چھپنے والے کو کہیں جائے پناہ نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے …

Read More »

کفایت شعاری کا نعرہ لگا کر قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کفایت شعاری کا نعرہ لگا کر قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا۔ حکومت سے پہلے سادگی اور کفایت شعاری کی تبلیغ کرنے والا شخص بنی گالا اور وزیراعظم ہاؤس ہیلی کاپٹر پر …

Read More »

نیازی کے صادق اور امین کے سارے راز فاش ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فصیل کریم کنڈی نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ نیازی کے صادق اور امین کے سارے راز فاش ہو چکے ہیں۔  پی پی ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ کیسی غلطی ہے کہ شوکت خانم ٹرسٹ …

Read More »

عوامی مارچ سے قبل کٹھپتلی حکومت کی بنیادیں ہل چکی ہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر فواد چوہدری اور فرخ حبیب  کی پریس کانفرنس پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے  وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔  فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے …

Read More »

نیازی نوٹس لینا چھوڑ دیں، ان کے نوٹس لینے پر قیمتیں مزید بڑھتی ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ نے کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی  نوٹس لینا چھوڑ دیں، کیوں کہ ان کے نوٹس …

Read More »

مہنگائی خطاب سے نہیں، کارکردگی سے کم ہوگی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جاری مہنگائی صرف خطاب کرنے سے نہیں بلکہ عملی طور پر کارکردگی سے کم ہوگی لیکن نااہل و نالائق یہ کبھی نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ خطاب …

Read More »

حکومت اپنی نااہلی کی سزا عوام کو دے رہی ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر روز کسی نہ کسی چیز کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی جاتی ہے، عوام پہلے ہی اس حکومت …

Read More »