Tag Archives: بلدیات

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ون ونڈو کا قیام، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (پاک صحافت) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ون ونڈو کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور ڈائریکٹر سنگل ونڈو مقرر کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی یاسین شر بلوچ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ون ونڈو سہولت کے تحت …

Read More »

کراچی بلدیاتی ضمنی الیکشن ، پی پی نے میدان مار لیا

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا میدان پیپلز پارٹی نے مار لیا، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق یوسیز کی 11 نشستوں میں سے 7 پر  اور وارڈز کی تمام 15 نشستوں میں سے 7 پر پیپلز پارٹی جیت گئی۔ تفصیلات کے مطابق یوسی کی 4 …

Read More »

پی ٹی آئی اپنا حشر دیکھ کر ہر دروازے پر مذاکرات کی بھیک مانگ رہی ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی اپنا حشر دیکھ کر ہر دروازے پر مذاکرات کی بھیک مانگ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مستقبل کی …

Read More »

کراچی بلدیاتی انتخابات، پولیس کا سیکیورٹی پلان تیار

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولیس نے اپنا سیکیورٹی پلان تیار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی میں تعینات پولیس اہلکاروں کی تعداد 35 ہزار 360 ہے، 17 ہزار 231 اہلکاروں کو سندھ کے دیگر اضلاع سے بلوایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر …

Read More »

کراچی اور حیدر آباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاریاں مکمل

الیکشن

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو کرانے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی جانب سے دوہری لسٹوں کا الزام رد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف …

Read More »

مسٹر فراڈیا دھاندلی زدہ الیکشن چاہتا ہے لیکن یہ سہولت اب ختم ہوچکی ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مسٹر فراڈیا دھاندلی زدہ الیکشن چاہتا ہے لیکن یہ سہولت اب ختم ہوچکی ہے۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن قانون کے مطابق ہوں گے، دو …

Read More »

الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے، اسلم غوری

اسلم غوری

کراچی (پاک صحافت) جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے، سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ ہنگاموں، کشت و خون اور دھاندلی کے واقعات سے بھرا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی …

Read More »

عمران نے جو احتساب کا شوشہ چھوڑا تھا اسی احتساب سے اب خود ڈر رہے ہیں، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) مشیر زراعت منظور وسان  نے کہا ہے کہ عمران نے جو احتساب کا شوشہ چھوڑا تھا اسی احتساب سے اب خود ڈر رہے ہیں۔ مشیر زراعت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ایسی پارٹی ہے جو جلدی بنتی ہے اور جلدی ٹوٹ جاتی ہے۔ تفصیلا ت  …

Read More »

عمران خان سیاستدان نہیں بلکہ تخریب کار ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک سیاستدان نہیں بلکہ تخریب کار ہیں جس کا ثبوت انہوں نے اپنے غیرآئینی اور غیر قانونی اقدامات کے ذریعے دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین …

Read More »

ڈالر دو دن میں سات روپے گِرجاۓ تو تحریک انصاف کے استعفی تو بنتے ہیں، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزارت اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ جب اسٹاک ایکسچینج دو دن میں اڑتیس ہزار سے چھیالیس ہزار پوائنٹس تک اور ڈالر دو دن میں سات روپے گِرجائے تو تحریک انصاف کے استعفی تو بنتے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »