Tag Archives: بلدیات

عمران نیازی صادق و امین نہیں بلکہ ایک دھوکہ باز ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی  صادق و امین نہیں بلکہ ایک دھوکہ باز ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ان کو الیکشن کمیشن بلائے تو جاتے نہیں …

Read More »

جماعت اسلامی کے ساتھ معاہدے کے تحت ہی ترامیم کی جائیں گی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ بلدیاتی قانون کے متعلق جماعت اسلامی کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تحت ہی قوانین میں ترمیم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ …

Read More »

حکومت وفاقی اداروں کو تباہ کرنے پر تلی ہے، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر عرفان صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اداروں کی کارکردگی ہمیشہ اچھی رہی۔ حکومت اسے بھی تباہ کرنے پر تلی ہے۔ عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ راتوں رات ایک آرڈیننس کے …

Read More »

ہم الیکشن ہار بھی جائیں لیکن عوام کی خدمت جاری رہے گی، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن ہار بھی جائیں لیکن عوام کی خدمت جاری رہے گی۔ سعید غنی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری  نے ہمیں عوام کی خدمت کرنا سکھایا ہے۔ وزیر …

Read More »

سعید غنی نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سیعد غنی نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبوں کو حق پہنچتا ہے کہ جو وہ پیسے وفاق کو دیتے ہیں اس کا حساب لیں، اور پوچھے کہ وہ  پیسے کہاں اور کیسے خرچ ہو رہے …

Read More »

عالمی یوم ماحولیات پر صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا پیغام

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر اپنا پیغام جاری کر دیا، شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماحول کو بچانے کا مطلب آج بنی نوع انسان اور حیات کو …

Read More »

پی ٹی آئی والے مگر مچھ کے آنسوں بہاتے ہیں، ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں کراچی کیلئے منصوبے نہیں ہوتے لیکن دیگر علاقوں کیلئے ہوتے ہیں، پی ٹی آئی والے مگر مچھ کے آنسوں بہاتے ہیں، …

Read More »

پنجاب نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ دے دی

انتخابات

لاہور (پاک صحافت) سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا، جو 5 صفحات پر مشتمل تھا۔ تحریری جواب کے مطابق پنجاب حکومت نے کہا کہ صوبہ رواں سال اگست میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »