Tag Archives: بجٹ

پاکستان بھر میں وزیر اعظم کے ریلیف کے اعلانات کو سراہا جارہا ہے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے عوامی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں وزیر اعظم کے ریلیف کے اعلانات کو سراہا جارہا ہے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہم مایوسی نہیں بڑھانا چاہتے لیکن خسارہ …

Read More »

امریکہ نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائلوں کا مقابلہ کرنے کے لیے 2.6 بلین ڈالر مختص کیے

میزائیل

واشنگٹن {پاک صحافت} واشنگٹن نے بیلسٹک اور جوہری میزائلوں کے میدان میں پیانگ یانگ کی طاقت کو دیکھتے ہوئے اور اس ابھرتی ہوئی طاقت کا مقابلہ کرنے کے خوف سے لامحالہ دفاعی حل کا سہارا لیا ہے اور اس نئے خطرے سے نمٹنے کے لیے 2.6 بلین ڈالر کا بجٹ …

Read More »

پی ٹی آئی کی سیاسی دکان صرف جھوٹ، جھوٹ اور جھوٹ کے سہارے چل رہی ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے بیان پر سخت ردعمل اظہار کرتے ہوئے کہا ہے  کہ پی ٹی آئی کی سیاسی دکان صرف جھوٹ، جھوٹ اور جھوٹ کے سہارے چل رہی ہے۔ ن لیگ پنجاب کی …

Read More »

آئی ایم ایف کی نئی شرائط نے پاکستان کی معاشی خودمختاری چھین لی ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی پالیسیوں اور عالمی مالیاتی ادارے سے کئے معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نئی شرائط نے پاکستان کی معاشی خودمختاری چھین …

Read More »

لوگوں کو معاشی تکلیف اور بیروزگاری سے نجات دلانا ضروری ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اس وقت لوگوں کو سخت ترین معاشی تکلیف اور بے روزگاری کا سامنا ہے۔ اس صورت حال سے لوگوں کو نجات دلانا بہت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے شیخ رشید پر طنز کے تیر چلا دیے

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے وفاقی وزیر شیخ داخلہ شیخ رشید پر طنز کے تیر چلا دیئے۔ ذرائع کے مطابق مرتضی وہاب نے شیخ رشید پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ سمجھوتہ ایکسپریس کا نام تبدیل کرکے شیخ رشید ایکسپریس رکھ …

Read More »

آج پوری قوم رو رہی ہے اور خان صاحب چین کی بانسری بجا رہے ہیں، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ  مہنگائی کے باعث آج پوری قوم رو رہی ہے اور خان صاحب چین …

Read More »

آزاد کشمیر میں میں اگر ڈسکہ والی دھاندلی نہ ہوئی تو نتائج ن لیگ کے حق میں ہوں گے، سعید رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ نے کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں اگر ڈسکہ والی دھاندلی نہ ہوئی تو نتائج نون لیگ کے حق میں ہوں گے۔ ان کا …

Read More »

مالی سال 2021 کے دوران حکومت کے غیر ملکی قرضوں میں 34 فیصد اضافہ

قرضہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اقتصادی امور کے وزیر کے مطابق حکومت نے مالی سال 21-2020 کے عرصے میں 14 ارب 28 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا بیرونی قرضہ حاصل کیا جبکہ گزشتہ مالی سال قرضے کا حجم 10 ارب 66 کروڑ ڈالر تھا۔ علاوہ ازیں 21-2020 کے بجٹ میں مجموعی …

Read More »

وفاقی بجٹ میں کراچی کیلئے کچھ نظر نہیں آتا ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ میں کراچی کے لئے کچھ نظر نہیں آتا ہے۔ وفاق نے دعوے اور اعلانات تو بڑے بڑے کئے مگر عملی طور پر کراچی کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر …

Read More »