Tag Archives: بجٹ

آزاد کشمیر میں میں اگر ڈسکہ والی دھاندلی نہ ہوئی تو نتائج ن لیگ کے حق میں ہوں گے، سعید رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ نے کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں اگر ڈسکہ والی دھاندلی نہ ہوئی تو نتائج نون لیگ کے حق میں ہوں گے۔ ان کا …

Read More »

مالی سال 2021 کے دوران حکومت کے غیر ملکی قرضوں میں 34 فیصد اضافہ

قرضہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اقتصادی امور کے وزیر کے مطابق حکومت نے مالی سال 21-2020 کے عرصے میں 14 ارب 28 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا بیرونی قرضہ حاصل کیا جبکہ گزشتہ مالی سال قرضے کا حجم 10 ارب 66 کروڑ ڈالر تھا۔ علاوہ ازیں 21-2020 کے بجٹ میں مجموعی …

Read More »

وفاقی بجٹ میں کراچی کیلئے کچھ نظر نہیں آتا ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ میں کراچی کے لئے کچھ نظر نہیں آتا ہے۔ وفاق نے دعوے اور اعلانات تو بڑے بڑے کئے مگر عملی طور پر کراچی کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر …

Read More »

پیپلزپارٹی کیجانب سے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس مسلم لیگ ن کی قیادت میں منعقد ہونے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے …

Read More »

پی ٹی آئی کے پاس دلائل کے بجائے صرف گالیاں ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس دلائل کے بجائے صرف گالیاں ہیں۔ جس کی وجہ سے تحریک انصاف کو عوام نے ہر جگہ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی …

Read More »

بجٹ کے حوالے سے اپوزیشن نے عوام کے بہترین مفاد میں کردار ادا کیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں بجٹ کے متعلق اپوزیشن نے عوام کے مفاد میں بہترین کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے سب منصوبوں کو سفید ہاتھی بنا دیا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے سب منصوبوں کو سفید ہاتھی بنا دیا ہے، تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت کو بجٹ میں اتنے یوٹرن …

Read More »

پی ٹی آئی کی حکومت نے عام آدمی کو لوٹا اور مافیاز کو نوازا، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت)  جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر برس پڑے، سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے عام آدمی کو لوٹا اور مافیاز کو نواز۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت اور نظریہ خطرات …

Read More »

سندھ کے اسپتالوں میں پورے ملک اور افغانستان سے مریض آتے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے اسپتالوں میں علاج کے لئے پورے ملک اور افغانستان سے بھی مریض آتے ہیں۔ جن کا سستا علاج کیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر اور پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں اظہار …

Read More »

اساتذہ کی 37 ہزار سے زائد بھرتیاں آئی بی اے سکھر کے تحت کروانی ہیں، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہےکہ اساتذہ کی 37 ہزار بھرتیاں آئی بی اے سکھر کے تحت کروانی ہیں، کورونا کی وجہ سے اساتذہ کی بھرتیوں میں تاخیر ہوئی، کوشش کریں گے کہ اساتذہ کی جلد بھرتیاں کریں۔ ان کا کہ بھی کہنا ہے کہ …

Read More »