Tag Archives: بارش

لاہور کو پھر سے صاف ستھرا اور خوبصورت بنائیں گے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور کو ماضی کی طرح پھر سے صاف ستھرا اور خوبصورت بنائیں گے، پی ٹی آئی حکومت نے لاہور شہر کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی …

Read More »

صومالیہ میں ہاہاکار، لوگ بھوک سے مر رہے ہیں

افریقی بچہ

پاک صحافت اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ صومالیہ خشک سالی کے خطرے سے دوچار ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ صومالیہ کو اس وقت بارشوں کی کمی، خوراک کی قیمتوں میں اضافے اور انسانی امداد نہ بھیجنے کی وجہ سے خشک سالی کا …

Read More »

اسرائیلی اہلکار کی وارننگ سے تل ابیب میں خوف و ہراس پھیل گیا، آخر جنگ کی صورت میں حزب اللہ کیا کرے گی؟

اسرائیل

تل ابیب {پاک صحافت} ایک اعلیٰ اسرائیلی عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ اگر حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​چھڑ گئی تو اسرائیل کو ہر روز 2 ہزار میزائلوں کا انتظار کرنا پڑے گا۔ فرانسیسی پریس کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے اندرونی محاذ کے کمانڈر “ایوری گورڈن” نے غیر قانونی …

Read More »

اللہ خیر کرے ، یہ رحمت کراچی کے لیے زحمت نہ بن جائے، ہمایوں سعید

ہمایوں سعید

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول اداکار ہمایوں سعید نے کراچی میں رات بھر ہونے والی بارش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ ’ اللہ خیر کرے ، یہ رحمت کراچی کے لیے زحمت نہ بن جائے ۔‘خیال رہے کہ ہمایوں سعید نے …

Read More »

کراچی میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر وزیر اعلیٰ سندھ نے وزراء کو ذمہ داریاں سونپ دیں

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں متوقع بارشوں سے نمٹنے کے لئے صوبائی وزراء کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق ضلع جنوبی میں مکیش کمار چاؤلہ، ضلع شرقی میں سعید غنی انتظامات کی نگرانی کریں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

10 روز پہلے نالوں کی صفائی کا کریڈٹ وفاق کو دینے والے اب کہاں ہیں؟ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت)  ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد ناگن چورنگی کا دورہ کیا، اس موقع پر روڈوں پر جمع پانی سے متعلق وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ …

Read More »

خیبرپختونخوا میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد جاں بحق متعدد زخمی

خیبرپختونخوا

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے علاقے تورغر میں شدید بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے چودہ افراد جاں بحق جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہزارہ ڈویژن کے ضلع تورغر میں ہونے والی شدید بارش نے تباہی مچادی ہے۔ شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے …

Read More »

کراچی والے فیصلہ کریں گے کون سڑکوں پر گھوم رہا تھا کون نہیں، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی میں حالیہ بارشوں سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ کراچی والے فیصلہ کریں گے کون سڑکوں پر گھوم رہا تھا، کون نہیں، پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو …

Read More »

گلگت بلتستان میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

گلگت بلتستان

گلگت (پاک صحافت) صوبائی حکومت کی جانب سے ملک کے دیگر شہروں اور مختلف ممالک سے سیاحوں کے گلگت بلتستان داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر دیامر استور ڈویژن نے بابوسرٹاپ اور تھور چیک پوسٹ پر تعینات افسران کو سیاحوں کو روکنے کا حکم جاری …

Read More »

عمران خان سمجھ گئے ہوںگے کہ زیادہ بارش ہو تو زیادہ پانی آتا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ وزیراعظم عمران خان اب یہ بات سمجھ گئے ہوں گے کہ جب زیادہ بارش آتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »