Tag Archives: بارش

عمران خان سمجھ گئے ہوںگے کہ زیادہ بارش ہو تو زیادہ پانی آتا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ وزیراعظم عمران خان اب یہ بات سمجھ گئے ہوں گے کہ جب زیادہ بارش آتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی

راولپنڈی بارش

اسلام آباد (پاک صحافت) راولپنڈی اور اسلام آباد میں گزشتہ روز سے جاری شدید بارش اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے متعدد رہائشی علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوچکا ہے۔ سیکٹر گیارہ ای …

Read More »

ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے چالیس افراد جاں بحق و زخمی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ کئی روز سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان اور خیبرپختونخواہ میں گزشتہ چار دنوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جس …

Read More »

پنجاب کے ریموٹ کنٹرول وزیراعلی کو عوام مسائل کا کوئی احساس نہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ریموٹ کنٹرول وزیراعلی کو عوامی مسائل کا کوئی احساس نہیں۔ معمولی بارش سے لاہور تالاب کا منظر پیش کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مون سون کی پہلی …

Read More »

ذمہ دار حکومتیں مسائل سے بھاگتی نہیں بلکہ ان کا سامنا کرتی ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ذمہ دار حکومتیں مسائل سے گھبراتی یا بھاگتی نہیں بلکہ ان کا سامنا کرتی ہیں۔ ہم نے کراچی کے مسائل کو حل کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

وزیر توانائی سندھ کیجانب سے عوام کیلئے خصوصی ہدایات جاری

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ نے آج ہونے والی بارش کے بعد کی صورت حال کے پیش نظر سندھ کی عوام کے لئے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے عوام کو احتیاط کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری …

Read More »

کراچی کے مسائل پیپلزپارٹی ہی حل کررہی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اس وقت پورے سندھ کے ساتھ کراچی شہر کے مسائل بھی صرف پیپلزپارٹی ہی حل کررہی ہے۔ جبکہ گورنر اپنے گھر میں آرام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ماضی کی نسبت اب …

Read More »

بارشوں سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں، سید ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراطلاعات سندھ و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے بارشوں سے نمٹنے کی تیاری کر لی ہے، ان کا کہنا ہے کہ ہم صوبے میں بارشوں سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔ نالوں کی صفائی کی جارہی ہے، …

Read More »

سندھ میں ممکنہ طوفانی بارشوں کا خطرہ، صوبائی حکومت کی جانب سے ہنگامی اقدامات

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کے بعد سندھ میں ممکنہ طوفانی بارشوں سے نمٹنے کے لئے ہنگامی اقدامات شروع کردیئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کمشنر کراچی اور بلدیاتی اداروں کو نالوں کے چوکنگ پوائنٹس فوری کلیئر …

Read More »

سندھ حکومت کا احسن قدم، بارش متاثرین میں 4 ارب روپے تقسیم کی منظوری

بارش متاثرین

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے بارش متاثرین میں چار ارب روپے کی منظوری دے دی ہے، اس حوالے سے حکمت سندھ کی جانب سے ہائی کورٹ میں تفصیلی رپورٹ بھی پیش کردی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال سندھ میں ہونے والی بارشوں سے جانی و مالی نقصان ہوا …

Read More »