Tag Archives: ای وی ایم

ظالم، عوام دشمن اور قانون شکن حکومت کا ساتھ دینے والے عوام کے مجرم ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی ظالم، عوام دشمن اور قانون شکن حکومت کا ساتھ دینے والے عوام کے مجرم ہیں، جنہیں کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن …

Read More »

ای وی ایم کا تجربہ ہوا تو یہ دنیا کا مہنگا ترین انتخاب ہو گا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک میں ای وی ایم کا تجربہ ہوا تو یہ دنیا کا مہنگا ترین انتخاب ہو گا۔  عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ …

Read More »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے متعلق الیکشن کمیشن کا موقف بھی سامنے آگیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) اس وقت پی ٹی آئی حکومت بھرپور کوشش کررہی ہے کہ آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو استعمال کیا جائے اب اس معاملے پر الیکشن کمیشن کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین ریاض فتیانہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ …

Read More »

گزشتہ دن پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں شامل ہوگا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ دن پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا جب حکومت نے جمہوریت اور پارلیمان کی بدترین توہین کی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ گزشتہ دن پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کے …

Read More »

جب بھی شفاف الیکشن ہوئے بلاول بھٹو وزیراعظم ہوں گے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ملک میں جب بھی شفاف الیکشن ہوئے تو بلاول بھٹو ہی اکثریت حاصل کرکے وزیراعظم منتخب ہوں گے۔ لیکن پی ٹی آئی ابھی سے دھاندلی کی تیاری کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

حکمران جعلی الیکشن کا ڈرامہ رچا کر پھر حکومت میں آنا چاہتے ہیں، سراج الحق

سراج الحق

ملتان (پاک صحافت) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران جعلی الیکشن کا ڈرامہ رچا کر ایک بار پھر حکومت میں آنا چاہتے ہیں۔  سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت الیکٹرانک ووٹنگ کروا کر …

Read More »

حکومت ای وی ایم کے ذریعے الیکشن جیتنا چاہتی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے دھاندلی کرکے انتخابات جیتنے چاہتی ہے جس کی بھرپور مخالفت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی …

Read More »

موجودہ حکمرانوں کی خارجہ پالیسی ناکام ترین ہے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید حسین شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی خارجہ پالیسی ناکام ترین پالیسی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے …

Read More »

حکومت کی تیار کردہ ووٹنگ مشین پر الیکشن کمیشن کا عدم اطمینان کا اظہار

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے متعارف کروائی گئی الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر الیکشن کمیشن نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ای وی ایم ٹیکنالوجی کے سافٹ وئیر، کوالٹی، سیکورٹی اور مینیوفکچرنک پر …

Read More »

دنیا کے 70 ممالک میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا تجربہ ناکام رہا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے بھی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو مسترد کر دیا، طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سے مخاطب ہو کر کہا کہ  آپ آر ٹی ایس سسٹم بٹھا کر بیٹھے ہیں، اس بار یہ ممکن …

Read More »