الیکشن کمیشن

حکومت کی تیار کردہ ووٹنگ مشین پر الیکشن کمیشن کا عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے متعارف کروائی گئی الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر الیکشن کمیشن نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ای وی ایم ٹیکنالوجی کے سافٹ وئیر، کوالٹی، سیکورٹی اور مینیوفکچرنک پر سوالات اٹھاتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی موجودہ صورت میں ووٹ کی رزداری برقرار نہیں رہے گی، ای وی ایم کا ڈیٹا کہاں سٹور ہوگا۔

دوسری جانب اجلاس میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی حکام الیکشن کمیشن کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے حکام الیکشن کمیشن کے سوالات اور خدشات کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔ الیکشن کمیشن کے اعتراضات دور کرنے کے لئے وزارت سائنس ٹیکنالوجی نے وقت مانگ لیا۔

یہ بھی پڑھیں

سیکیورٹی فورسز

شمالی و جنوبی وزیرستان میں جھڑپیں، 12 خوارجی دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید

وزیرستان (پاک صحافت) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے