Tag Archives: ایوان

ایوان روایات پر چلتا ہے اسپیکر کی مرضی پر نہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یوان روایات پر چلتا ہے اسپیکر کی مرضی پر نہیں، ایوان کیسے چلے گا اگر اسے …

Read More »

اسپیکر کا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے وزراء کیخلاف کارروائی سے انکار

اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی نے گزشتہ روز ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے والے حکومتی وزرا کے خلاف کارروائی کرنے سے صاف انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی سی ٹی …

Read More »

متعدد اراکین کی قومی اسمبلی میں داخلے پر پابندی عائد

اسد قیصر

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ روز ایوان میں غیرپارلیمانی زبان استعمال کرنے والے متعدد اراکین کی قومی اسمبلی میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں غیرپارلیمانی زبان …

Read More »

مسجد اقصیٰ پر حملے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) فلسطین میں جاری اسرئیلی مظالم اور مسجد اقصیٰ پر حملے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرار داد پیش کر دی گئی،  ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مسجد اقصیٰ پر حملے کی خلاف قرارداد پیش کی،  …

Read More »

حکومت کو آسانی سے بھاگنے نہیں دیں گے۔ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت کو اتنی جلدی اور آسانی سے بھاگنے نہیں دیں گے۔ بلکہ حکومت کو ہر ایک نالائقی کا جواب دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم پرویز اشرف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

آج وزیر اعظم نے جھوٹا اعتماد کا ووٹ حاصل کیا، اراکین سے گن پوائنٹ پر ووٹ لیا گیا، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ لینے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج وزیر اعظم نے جھوٹا اعتماد کا ووٹ حاصل کیا، تحریک انصاف کے اراکین سے گن پوائنٹ پر اعتماد کا ووٹ …

Read More »

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پی پی پی ممبران کے درمیان تصادم

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پی پی پی ممبران کے درمیان تصادم

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پی پی پی کے درمیان زبردست تصادم آرائی ہوئی،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ ایک دن بعد سندھ سے اس کے تین ایم پی اے گمشدہ ہوگئے ہیں، اس معاملے پر صوبائی اسمبلی میں پی …

Read More »