Tag Archives: ایوان

جو سازش ہورہی وہ صرف میرے خلاف نہیں بلکہ ملک کیخلاف ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میرے خلاف سازش کی جارہی ہے، یہ سازش میرے خلاف نہیں دراصل ملک کے خلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر مجھے گھر بھیجنا چاہتے ہیں …

Read More »

سپیکر قومی اسمبلی کا سپریم کورٹ کے ججز کو خط لکھنے کا اعلان

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سپریم کورٹ کے ججز کو خط لکھنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران چیف جسٹس آٖف پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے دیگر ججز کو خط لکھنے …

Read More »

قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان شریک نہیں ہوسکتے، ترجمان قومی اسمبلی

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مستعفی ارکان شریک نہیں ہو سکتے۔ ذرائع کے مطابق ترجمان قومی اسمبلی  نے  جاری بیان میں کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے آئینی ماہرین کے ساتھ مشاورت کے بعد …

Read More »

قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجراء مسترد کردیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے کے فنڈر کا اجراء ایک بار پھر کثرت رائے سے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو 21 ارب روپے جاری کرنے کے حکم کے معاملے پر قائمہ کمیٹی خزانہ کی …

Read More »

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد کرنے کی قرارداد منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئ ہے۔ قرارداد میں تین رکنی بینچ کے بجائے فل کورٹ میں کیس کی سماعت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد کے متن میں …

Read More »

نوازشریف دوبارہ ایوان میں آئیں گے۔ نہال ہاشمی

نہال ہاشمی

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ نواز شریف دوبارہ ایوان میں آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ آج میری پانچ سال کی نااہلی ختم ہوگئی ہے، …

Read More »

حکومت کا منی بجٹ پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے لانے کے بجائے پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی، کل ہی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ، فنانس بل کو محکمہ …

Read More »

ہم نظام اور جمہوریت پر ہونے والے ہر حملے کو روکیں گے، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم نظام اور جمہوریت پر ہونے والے ہر حملے کو روکیں گے۔قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ جمہوری تسلسل ہی پاکستان میں اداروں اور جمہوریت کو مضبوط کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں عمران خان کیخلاف مذمتی قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کروا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے عمران خان کی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی ہے۔ قراداد کے متن میں کہا گیا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا، اکثریت ایوان میں موجود ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو آئینی اور قانونی طریقے سے ہٹایا گیا جبکہ اب بھی ارکان کی اکثریت ایوان میں موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »