Tag Archives: ایوان بالا

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی اپوزیشن کو ساتھ چلنے کی ایک بار پھر دعوت

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایوان بالا میں آصف زرداری کے مشترکہ اجلاس کے خطاب پر بحث کا آغاز ہوا تو پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے اپوزیشن کو ساتھ چلنے کی ایک بار پھر دعوت دی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کی مصدقہ نقل سینیٹ میں پیش …

Read More »

بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب

بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان سے ایوان بالا کی خالی ہونے 11 نشستوں پر تمام امیدوار بلامقابلہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے، الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے سینیٹ کے امیدواروں کی کامیابی سے متعلق فارم 55 جاری کر دیے۔ الیکشن …

Read More »

بھارتی پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ میں 79 قانون سازوں کی رکنیت معطل کر دی

لوک سبھا

پاک صحافت ہندوستان کے ایوان زیریں اور ایوان بالا نے پیر کے روز 79 قانون سازوں کی رکنیت معطل کر دی جو اس ملک کی پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں رکاوٹ کے باعث حکومت کی مخالفت کر رہے تھے۔ پاک صحافت کے مطابق، 14 دیگر قانون سازوں کو گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ …

Read More »

جمہوریت میں خاموشی سے نہیں، شور و مذاکرات سے حل نکلتا ہے، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ جمہوریت میں خاموشی نہیں ہوتی شور ہوتا ہے مذاکرات ہوتے ہیں پھر حل نکلتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان بالا (سینیٹ) میں منعقدہ اجلاس میں مرتضیٰ سولنگی پریس گیلری میں پہنچ گئے۔ مرتضیٰ سولنگی نے سینیٹ …

Read More »

سینیٹ کا اجلاس کل طلب، توشہ خانہ بل بھی ایجنڈے میں شامل

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس کل صبح 11 طلب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے کل کے اجلاس کا 25 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے جس میں 7 نجی بل بھی شامل ہیں۔ اینٹی ریپ بل، توشہ خانہ بل اور کریمنل لاء …

Read More »

نثار کھوڑو نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا

نثار کھوڑو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سینیٹر نثار کھوڑو نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نثار کھوڑو سے حلف لیا ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نثار کھوڑو …

Read More »

سینیٹ انتخابات سے ظاہر ہوا کہ ہم اخلاقی تنزلی کا شکار ہو رہے ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران  خان نے کہا ہے کہ  انصاف اور قانون کی حکمرانی کے بغیر ریاستیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجاتی ہیں، ریاستیں اخلاقی اقدار کھو دیں تو طاقتورمجرموں کے ساتھ این آر او جیسے معاہدوں کا سہارا لیا جاتا ہے، سینیٹ انتخابات سے ظاہر ہوا …

Read More »

متحدہ پاکستان کے سینیٹر محمد علی سیف تحریک انصاف میں شامل

محمد علی سیف

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ پاکستان کے سینیٹر بیرسیٹر محمد علی سیف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا،  ذرائع کے مطابق محمد علی سیف نے  آج اسلام آباد مںی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں بیرسٹر محمد علی سیف نے تحریک انصاف …

Read More »

فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی کی سینیٹ الیکشن میں ممکنہ جیت کی صورت بتادی

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سینیٹ الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ممکنہ جیت والی صورت سے متعلق کہا کہ پی پی کی جیت صرف تب ممکن ہے جب وہ  دوسری جماعتوں کے ممبران خریدیں، فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہی …

Read More »

اپوزیشن نے ہمیشہ پیسے کے بل بوتے پر سیاست کی ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نے ہمیشہ پیسے کے بل بوتے پر سیاستی کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی آواز سنائی دے رہی ہے جبکہ شکست …

Read More »