مرتضی سولنگی

جمہوریت میں خاموشی سے نہیں، شور و مذاکرات سے حل نکلتا ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ جمہوریت میں خاموشی نہیں ہوتی شور ہوتا ہے مذاکرات ہوتے ہیں پھر حل نکلتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایوان بالا (سینیٹ) میں منعقدہ اجلاس میں مرتضیٰ سولنگی پریس گیلری میں پہنچ گئے۔ مرتضیٰ سولنگی نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں خاموشی اور سکون نہیں ہوتا بلکہ جمہوریت میں شور، آوازیں اور مذاکرات ہوتے ہیں اور پھر حل ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ میں حکومت کا ترجمان ہوں، کل جاری پریس ریلیز حکومت کا ہے، ہم اکٹھے ہیں، جو مسائل آئیں گے مل کر حل کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے