Tag Archives: ایس او پیز

کراچی سے روانہ ہونے والی پہلی عید ٹرین تاخیر کا شکار، مسافر پریشان

ریلوے

کراچی (پاک صحافت) عید الاضحیٰ کے موقع پر کراچی سے چلنے والی پہلی عید ٹرین تاخیر کا شکار ہوگئی، جس کی وجہ سے مسافر پریشان ہوگئے۔  ذرائع کےمطابق پہلی عید ٹرین سٹی اسٹیشن سے دوپہر ایک بجے روانہ ہونی تھی، عید ٹرین اب تک سٹی اسٹیشن نہیں پہنچ سکی۔ تفصیلات …

Read More »

ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا شہریوں کی ذمہ داری ہے، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے سندھ میں مزارات اور درگاہیں کھولنے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا شہریوں کی ذمہ داری ہے، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ …

Read More »

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے، طلبا و طالبات میں خوشی کی لہر

اسکول

اسلام آباد (پاک صحافت) طویل مدت کی بندش کے بعد آج سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ جس سے طلبا و طالبات اور ان کے والدین میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز میں واضح کمی کے …

Read More »

پابندیوں کے نتیجے میں کورونا کیسز میں واضح کمی آئی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں کے نتیجے میں کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کیسز میں واضح کمی آئی ہے جو خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

سندھ حکومت نے پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے شہری تعاون کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے …

Read More »

سندھ حکومت میتیں اٹھانے اور لوگوں کے کاروبار بند کرنا نہیں چاہتی۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت شہریوں کے میتیں اٹھانا اور لوگوں کے کاروبار بند کرنا نہیں چاہتی لیکن جب عوام خود رعایت نہ کرے تو حکومت سخت فیصلے اور اقدام کرنے پر مجبور ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے ذرائع …

Read More »

سندھ میں مغرب کے بعد گھر سے باہر نکلنے پر پابندی عائد

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے مغرب کے بعد گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ صرف انتہائی ضروری کام سے ہی شہری باہر جاسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے کورونا پابندیوں میں مزید دو ہفتوں کی توسیع

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں کورونا پابندیوں میں مزید دو ہفتوں کی توسیع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں …

Read More »

اگر کیسز میں کمی نہ آئے تو سخت اقداما ت پر مجبور ہوںگے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اگر صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی نہ آئے تو سخت سے سخت اقدامات کرنے پر مجبور ہوں گے تاکہ کورونا پھیلاو کو روک سکیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے عوام کو وارننگ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا ایس او پیز کا خیال نہ رکھنے پر صوبے کی عوام کو وارننگ دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر یہی صورت حال جاری رہی تو حد سے زیادہ جانی نقصان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید …

Read More »