Tag Archives: ایس او پیز

انتخابات، ملکی مبصرین و میڈیا کے ایکریڈیشن کارڈ کیلئے ایس او پیز جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں تمام ریٹرننگ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مراسلے کے ذریعے عام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں ملکی مبصرین اور میڈیا کے ایکریڈیشن کارڈ کے لیے ایس …

Read More »

یتیموں، بیواوں اور ناداروں کی مدد کرکے ہم عید کا حق ادا کرسکتے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یتیموں، بیواوں اور ناداروں کی مدد کرکے ہم عیدالاضحی کے عظیم دن کا حق ادا کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانیوں سمیت تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ …

Read More »

وزیراعظم کی عوام سے کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے متعلق عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری …

Read More »

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 41 افراد جاں بحق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کی نئی لہر روز بروز شدت اختیار کررہی ہے جس سے اموات کا سلسلہ اب تک تھم نہیں سکا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید اکتالیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ …

Read More »

کورونا وائرس سے اموات میں پھر اضافہ، چوبیس گھنٹوں میں پچاس افراد جاں بحق

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے نتیجے میں اس مہلک وائرس سے اموات میں ایک بار پھر اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پچاس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ …

Read More »

چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید تیس شہری جاں بحق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں شدت پیدا ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں کورونا کیسز میں بے حد اضافہ ہورہا ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید تیس شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے …

Read More »

عظمی بخاری کورونا وائرس کی شکار، خود کو قرنطینہ کرلیا

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) حالیہ دنوں ملک بھر میں کورونا وائرس کی نئی لہر نے شدت اختیار کی ہے جس کے نتیجے میں کورونا کیسز کی تعداد کئی گنا بڑھ چکی ہے اور اب ن لیگ کی رہنما عظمی بخاری بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے کورونا کیسز کے متعلق شہریوں کو خبردار کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شہری کورونا ایس او پیز اور احتیاطی تدابیر کا خیال نہیں رکھتے جس کی وجہ سے کیسز میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کورونا کیسز …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں گزشتہ کئی ماہ سے کورونا وائرس کی وجہ سے لگائی جانے والی پابندیوں میں نرمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں کاروبار رات 10 بجے تک کرنے …

Read More »

کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے ویکسینیشن کرانا لازمی ہے، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمے کے لئے ویکسینیشن کرانا لازمی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شہر کو معمول پر لانے کے لیے تمام افراد حکومت کی ایس او پیز پر عمل کریں۔ تفصیلات کے …

Read More »