Tag Archives: اپوزیشن

عمران خان کے پاس جھوٹ بولنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جھوٹ بولنے کے سوا انکے پاس کوئی راستہ نہیں۔ خورشید شاہ کاکہنا ہے کہ یہ پاکستان کو غلامی کی …

Read More »

فرانسیسی مسلم کونسل کی تحلیل، ایلیسی کی اسلام دشمنی کا نتیجہ

فرانس

پیرس {پاک صحافت} فرانسیسی حکومت کی جانب سے “اسلامی اصولوں کے چارٹر” کے نام سے ایک دستاویز کی منظوری اور اس پر عمل درآمد کو ایک سال گزر چکا ہے۔ اس وقت کے دوران، فرانسیسی مسلم کونسل کو تحلیل کر دیا گیا، اور کفایت شعاری نے تین اسلامی انجمنوں کو …

Read More »

چورن بیچنے والے بتائیں کراچی کیلئے عمران خان نے کیا کیا؟ ایڈمنسٹریٹر کراچی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضٰی وہاب نے صوبائی اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ یہ باتوں کے فائر ہیں، باتوں کے علاوہ کچھ نہیں کرتے، یہ لوگ باتوں میں بھی جلد بازی کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ن لیگ نے منی بجٹ روکنے کیلئے حکمت عملی کا اعلان کردیا

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے منی بجٹ کو روکنے کے لئے تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر جدوجہد کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے اپنے اجلاس کے بعد …

Read More »

ناصر شاہ نے بلدیاتی آرڈیننس میں مزید ترامیم کا اشارہ دے دیا

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بلدیاتی آرڈیننس میں مزید ترامیم کا اشارہ دے دیا۔ سید ناصر شاہ کاکہنا ہے کہ بلدیاتی آرڈیننس میں مشاورت سے مزید ترامیم ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہ اپوزیشن کے دوستوں سے کہا ہے کہ …

Read More »

اپوزیشن سے بات کرنے کے دروازے ہم نے کبھی بند نہیں کیے، آغا سراج درانی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے بلدیاتی ترمیمی بل سے متعلق کہا ہے کہ اگراپوزیشن سمجھتی ہے کہ بل میں مزید بہتری ہوسکتی ہے تو بات کرے۔ ان کا کہنا ہے کہ صوبے کی خاطر مل بیٹھ کربات کریں گے۔ بات کرنے کے دروازے ہم نے …

Read More »

سلیکٹڈ ٹولہ پہلے بحران پیدا کرتا ہے پھر مہنگائی کا ریلہ لاتا ہے، مرتضی حسن

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر مرتضی حسن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ ٹولہ پہلے بحران پیدا کرتا ہے پھر مہنگائی کا ریلہ لاتا ہے، ان کاکہنا ہے کہ یہ کیسی حکومت …

Read More »

نئی عراقی پارلیمنٹ میں پہلی اپوزیشن

عراق

بغداد {پاک صحافت} پہلی بار عراق میں توسیعی تحریک اور نئی نسل کی کرد تحریک کے اتحاد کے ساتھ 28 نشستوں پر مشتمل پارلیمانی اپوزیشن تشکیل دی گئی۔ نئی نسل کی تحریک کے رہنما “شہسوار عبدالوحید” نے توسیع تحریک کے سربراہ “علاؤ رقابی” کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں، …

Read More »

نئے چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق اپوزیشن آج امیدواروں کے نام فائنل کرے گی

متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی احتساب بیوور (نیب) کے نئے چیئرمین کی تعیناتی سے متعل اپوزیشن اپنے امیدواروں  کے نام آج فائنل کرے گی۔  ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف یہ نام صدر مملکت عارف علوی کو تحریری طور پر بھجوائیں گے۔ خیال رہے کہ اپوزیشن کی …

Read More »

لسانی فسادات کی سازش ہورہی ہے، سعید غنی نے خبردار کر دیا

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے حکومتی اتحادی جماعت (ایم کیو ایم) کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ کی جانب سے جو انداز اپنایا جارہا ہے کہ وہ مناسب نہیں ہے۔ انہوں نےخبردار کرتے ہوئے کہا کہ لسانی فسادات کی سازش ہورہی …

Read More »