Tag Archives: اپوزیشن لیڈر

شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو ظالمانہ اقدام قرار دے دیا

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ادوایات کی قیمتوں میں اضافے کو  حکوتی ظالمانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام اور سنگ دلی ہے، مہنگائی، بے روزگاری اور غربت …

Read More »

متعدد بلوچ رہنماوں کا ن لیگ میں شمولیت کا امکان

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) بلوچستان کے متعدد بلوچ رہنماوں کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے، اس حوالے سے صدر ن لیگ شہباز شریف جلد بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی صدارت میں بلوچستان میں پارٹی صورتحال …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے نااہلی اور نالائقی کے تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے جھوٹے دعوے اور کھوکھلے نعروں کے ذریعے نااہلی اور نالائقی کے تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے …

Read More »

تبدیلی کے تین سال غریب عوام کے لئے ظلم کی تین صدیاں بن گئے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  تبدیلی کے تین سال غریب عوام کے لئے ظلم کی تین صدیاں بن گئے۔  شہباز شریف کا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ترقی کرتی معیشت کا بیڑہ غرق کیا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)حکومت کی 3 سالہ کارکردگی پر پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترقی کرتی معیشت کا بیڑہ غرق کیا گیا، سبز باغ دکھانے کی حقیقت بھی سامنے آ گئی، کھانے پینے …

Read More »

شہباز شریف کا مینار پاکستان واقعے پر تشویش کا اظہار

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مینار پاکستان پر پیش آئے افسوس ناک واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میناِر پاکستان میں خاتون اور اُن کے ساتھیوں کو سیکڑوں افراد نے ہراساں کیا، …

Read More »

ہائیکورٹ کو حکومت کی جانب سے خط لکھنا غیر آئینی کام ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت  کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ہائی کورٹ کو خط لکھا گیا ہے، شہباز شریف کا …

Read More »

یوم آزادی کے موقع پر حمزہ شہباز کا خصوصی پیغام

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام اہم پیغام جاری کر دیا، حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ نون ملکی ترقی کا ٹوٹا ہوا سلسلہ دوبارہ …

Read More »

پنجاب حکومت نمائشی دعوؤں کے بجائے کام کر کے دکھائے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کورونا سے متعلق مؤثر اقدامات کرنے میں ناکام نظر آرہی …

Read More »

شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم مشاورت

نواز شریف شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پارٹی کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، اس دوران اہم فیصلوں پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے کل ہونے والے …

Read More »