Tag Archives: آزادی

عمران خان جتنے جلسے کرتا رہے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان جلسے کرنے میں ملکی بہتری سمجھتا ہے تو کرتا رہے، وہ جتنے جلسے کرتا رہے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے …

Read More »

ملکی تعمیر و ترقی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کا متحد ہونا ضروری ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جب تک تمام سیاسی جماعتیں متحد نہیں ہوں گے ملکی تعمیر و ترقی ممکن نہیں ہے، تمام افراد کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے شہداء میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے وزیر …

Read More »

یوم القدس پر صیہونی ریاستی ظلم و جبر کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی یوم القدس کے موقع پر غاصب صہیونی ریاست کے نہتے مظلوم فلسطینیوں پر مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم القدس کے موقع پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ امیرمقام

امیرمقام

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر مقام کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کی حکومت گزشتہ کئی سالوں سے سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں قید پاکستانی شہریوں کی رہائی کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جیل میں قید 35 پاکستانیوں کے رشتہ داروں …

Read More »

آزادی اظہاررائے ہرشخص کا بنیادی حق ہے: جسٹس فائز عیسی

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سماعت کے دوران جذبانی لہجے میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کا کہنا تھا کہ  آزادی اظہاررائے ہرشخص کا بنیادی حق ہے،عمران خان، عارف علوی اور وزراء ذاتی حیثیت میں گفتگو کرسکتے ہیں، میں بطورجج گفتگو نہیں کرسکتا؟ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف …

Read More »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، آزادی تک جدوجہدجاری رکھیں گے: جاوید قصوری

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، آزادی تک جدوجہدجاری رکھیں گے

لاہور(پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق گفتگو میں کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اس سے دستبردار نہیں ہو سکتے 5 فروری کو جماعت اسلامی یوم یکجہتی کشمیر بھر پور انداز میں منائے گی، کشمیر کی آزادی تک …

Read More »

سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار میں تبدیلی تسلیم نہیں: سندھ حکومت

سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار میں تبدیلی تسلیم نہیں

کراچی(پاک صحافت) ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ سندھ حکومت نے سیینٹ الیکشن  کے طریقہ کار میں تبدیلی کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے اور اس طریقہ کار کو تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔ اوپن بیلٹ آئین کے منافی اور اظہار رائے کی آزادی کے خلاف ہے کیونکہ آئین …

Read More »

کشمیری حریت پسندوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں: شبلی فراز

ہزارہ برادری سے اظہارتعزیت کے لئے وزیراعظم کے شیڈول سے جلد آگاہ کر دیا جائےگا

اسلام آباد (پاک صحافت) کشمیریوں کے یوم استصواب رائے کے موقع پر اہم پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ عالمی برادری موبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموشی توڑے۔ حق خودارادیت کی نفی آزادی، قدروں اور اُصولوں کا انکار ہے، کشمیری حریت پسندوں کو سلام عقیدت …

Read More »