Tag Archives: آزادی

عمر ایوب کا بیان سازشی بیانیے کا تسلسل ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمر ایوب کا بیان سازشی بیانیے کا تسلسل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمر ایوب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں بیٹھ کر …

Read More »

ہولی رنگوں کا تہوار ہے جس میں خوشی اور امن کا پیغام ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہولی رنگوں کا تہوار ہے جس میں خوشی اور امن کا پیغام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اقلیتوں کےحقوق …

Read More »

سیاسی و مذہبی جماعتوں کا حکومت سے سرکاری سطح پر عالمی یوم القدس منانے کا مطالبہ

یوم القدس

کراچی (پاک صحافت) سیاسی و مذہبی جماعتوں نے حکومت سے سرکاری سطح پر عالمی یوم القدس منانے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت مقامی ہوٹل میں یکجہتی فلسطین کانفرنس رکھی گئی۔ یکجہتی فلسطین کانفرنس میں ایم کیو ایم کے ایم این اے …

Read More »

پاکستان ایک نعمت ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے۔ وزیر اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک نعمت ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ قرارداد پاکستان تاریخی دستاویز ہے جس نے تحریک …

Read More »

قائد کے خواب کی خاطر سب کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ قائد کے خواب کی خاطر سب کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن نے مزار قائد پر فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23 مارچ کو جو قرارداد پاس ہوئی وہ پاکستان …

Read More »

امت مسلمہ پر فرض ہے بیت المقدس کو یہودیوں سے آزاد کروائے۔ مفتی تقی عثمانی

تقی عثمانی

کراچی (پاک صحافت) مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ امت مسلمہ پر فرض ہے بیت المقدس کو یہودیوں سے آزاد کروائے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی نے حرمت اقصی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے اجتماع کا پس منظر یہ ہے …

Read More »

ہم ہمیشہ سیاست اور صحافت کی آزادی کیلئے لڑتے رہے ہیں۔ خورشید شاہ

سید خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم ہمیشہ سیاست اور صحافت کی آزادی کے لیے لڑتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے سکھر میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست اور صحافت سے جتنی زیادتی کی گئی، …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی کی نئے سال کی خوشیوں کو سادگی سے منانے کی اپیل

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی نے نئے سال کی خوشیوں کو سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نیا سال امن و آشتی اور …

Read More »

آنے والا وقت فلسطین اور کشمیر کی آزادی کا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ آنے والا وقت فلسطین اور کشمیر کی آزادی کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری امت غزہ کے ساتھ ہے لیکن حکمران اس طرح ساتھ نہیں دے رہے۔ …

Read More »

کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو 76 سال مکمل، آج کشمیری یوم سیاہ منارہے

یوم سیاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو 76 سال مکمل ہونے پر کنٹرول لائن کی دونوں جانب کشمیری عوام آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کی تلخ یاد میں رات 12 بجے سے کشمیریوں نے بھارتی فوجی قبضے کے خلاف …

Read More »