Tag Archives: آئی ایم ایف

وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کیلئے امریکہ روانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کیلئے امریکہ روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور عالمی بینک سے قرض پروگرام کے حوالے سے مذاکرات کے لئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار امریکہ روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیر خزانہ دورہ …

Read More »

گزشتہ حکومت کیوجہ سے ملک مسائل کا شکار ہوا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت کی وجہ سے ملک مسائل کا شکار ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ قرضوں کی ری شیڈولنگ …

Read More »

عمران خان کی تاریخ یوٹرن سے بھری پڑی ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تاریخ یوٹرن سے بھری پڑی ہے، یہ ایک جھوٹا اور دھوکہ باز شخص ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلی میں بھی آتے …

Read More »

اگلے 24 دنوں میں ڈالر 200 روپے تک آجائے گا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگلے 24 دنوں میں ڈالر 200 روپے تک آجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ 24 دنوں میں ڈالر 200 روپے تک آجائے گا۔ سیاسی عدم استحکام کی …

Read More »

اس سال کسانوں کو بیج اور کھادیں مفت مہیا کیے جائیں گے۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ اس سال کسانوں کو بیج اور کھادیں مفت مہیا کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کے معاملے پر آئی ایم ایف کے معاہدے کی کوئی …

Read More »

عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ہم اس وقت عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے کا …

Read More »

تحریک انصاف نے ہماری معیشت کیساتھ جو کیا وہ ناقابل معافی تھا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے ہماری معیشت کے ساتھ جو کیا وہ ناقابل معافی تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے …

Read More »

آئی ایم ایف نے اگلی قسط کا حجم بڑھانے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے اگلی قسط کا حجم بڑھانے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی نے شرائط نرم کرنے …

Read More »

عمران خان کو اسلامی تعلیمات کا مذاق اڑانے نہیں دیں گے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان قرآنی آیات کا من پسند اور غلط ترجمہ کرنا بند کرے، عمران خان کو اسلامی تعلیمات کا مذاق اڑانے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

پاکستان آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے باعث بچ گیا۔ وزیرمملکت خزانہ

عائشہ غوث پاشا

لاہور (پاک صحافت) وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے باعث دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے لاہور چیمبر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک مشکل …

Read More »