Tag Archives: انکوائری

عمران خان کیخلاف تحائف بیچ کر غیر قانونی فوائد حاصل کرنے کی انکوائری شروع

عمران خان

راولپنڈی (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانے کے تحائف بیچ کر غیر قانونی فوائد حاصل کرنے کی انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کا …

Read More »

عثمان بزدار ایک بار پھر نیب میں طلب

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے ایک بار پھر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے عثمان بزدار کو نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب)  کی جانب سے جاری …

Read More »

چوہدری پرویز الہی کے دور حکومت میں 31 محکموں میں سیاسی بھرتیوں کا انکشاف

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے دور حکومت میں 31 محکموں میں کئی سیاسی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ سول سیکریٹریٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کرنے کے معاملے پر 41 میں سے 31 محکموں نےرپورٹ چیف سیکریٹری پنجاب کو …

Read More »

علامہ اقبال کی نظم پڑھنے پر پرنسپل معطل

نظم

پاک صحافت بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی میں ایک سرکاری اسکول کے پرنسپل اور استاد کے خلاف صبح کی مجلس میں علامہ اقبال کی نظم سنانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے پرنسپل ناہید صدیقی کو معطل کر کے تعلیم دوست وزیر الدین کے خلاف …

Read More »

عثمان بزدار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی منظوری

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) نیب لاہور نے سابق وزیر اعلٰی پنجاب عثمان بزدار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔ خیال رہے کہ کہ عثمان بزدار کیخلاف غیر قانونی اثاثے بنانے کیخلاف درخواست اگست میں موصول ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل بورڈ میٹنگ میں تحقیقات کی …

Read More »

نوری آباد بس حادثے میں غفلت برتنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ نوری آباد بس حادثے میں غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے نوری آباد میں کوچ کو آگ لگنے سے قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس …

Read More »

نیب کی جانب سے فرح خان کے خلاف انکوائری کی منظوری

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نیب نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی قریبی دوست فرح خان کے خلاف کرپشن کے متعلق انکوائری کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد جلد ہی تحقیقات کا آغاز کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں، منی لانڈرنگ اور مختلف …

Read More »

شرجیل میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما شرجیل میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ، ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی۔سندھ ہائی کورٹ نے پی پی رہنما کو …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کیجانب سے گھوٹکی ٹرین حادثے کی انکوائری کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن کا دعویٰ، ملک میں کوئی حکومت نہیں ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے آج سندھ کے علاقے گھوٹکی میں پیش آنے والے ٹرین حادثے کی انکوائری کرکے ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

کرپشن،کمیشن اورپروٹیکشن عمران حکومت کے تین وارداتی اصول ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کرپشن، کمیشن اور پروٹیکشن عمران حکومت کے تین وارداتی اصول ہیں۔ عمران خان پہلے چوری میں سہولت کار بنتے …

Read More »