Tag Archives: انکوائری

سابق وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں  نواز شریف سے ملاقات

نوازشریف شہبازشریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے سابق وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ایون فیلڈ میں دونوں بھائیوں کی ملاقات ڈھائی گھنٹے جاری رہی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور عام انتخابات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ تفصیلات کے …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کا باجوڑ دھماکے کے متعلق وزیراعظم، وزیراعلی سے انکوائری کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے باجوڑ دھماکے پر وزیراعظم شہباز شریف اور نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا سے واقعہ کی انکوائری کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے باجوڑ میں پارٹی کے ورکرز کنونشن میں دھماکے پر اظہار افسوس کرتے …

Read More »

سائفر معاملے پر ایف آئی اے نے پی ٹی آئی چیئرمین کو طلب کرلیا

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر معاملے پر ایف آئی اے نے پی ٹی آئی چیئرمین کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائفر کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 25 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ اس حوالے …

Read More »

نیب کی جانب سے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیب کے ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے چیئرمین نیب سے عثمان بزدار کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کے لیے استدعا کی گئی ہے۔ تٖفصیلات کے …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری

سلیمان شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کر دیا۔ خیال رہے کہ سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دران وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف …

Read More »

بشریٰ بی بی کے بیٹے، فرح گوگی اور عثمان بزدار سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں مبینہ طور پر رشوت لے کر تعیناتیاں اور تقرریاں کرنے پر اینٹی کرپشن حکام نے 8 اہم شخصیات کےخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق جن 8 اہم شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ان میں سابق خاتونِ اوّل بشریٰ …

Read More »

آڈیو لیکس کمیشن نے سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کام کرنے والے آڈیو لیکس کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔ آڈیو لیکس کمیشن نے عدالت میں داخل کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ ذاتی مفادات سے متعلق کیس کوئی …

Read More »

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں ریفرنس دائر

جسٹس مظاہر نقوی

کراچی (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ بار نے ریفرنس دائر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ بار نے جسٹس مظاہر علی نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ بار کے وائس چئیرمین کے توسط …

Read More »

سی بی آئی نے پلوامہ واقعہ پر بات کرنے والے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور گورنر کو طلب کیا ہے

سابق گورنر

پاک صحافت جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک، جنہوں نے ماضی میں دی وائر کو دیے گئے ایک انٹرویو میں قومی سلامتی اور وزیر اعظم نریندر مودی کے بدعنوانی کے بارے میں نقطہ نظر کے بارے میں چونکا دینے والے بیانات دیئے تھے، کو بھارت کی اعلیٰ …

Read More »

نیب نے پرویز الہی کیخلاف انکوائری شروع کردی

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) نیب نے سابق وزیراعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی کے دباؤ پر ماسٹر پلان میں لاکھوں ایکڑ زرعی رقبہ کو براؤن کرنے کا الزام ہے، 95 مربع کلومیٹر زمین نئی ہاؤسنگ سوسائٹیز …

Read More »