Tag Archives: انتظامیہ

قومی ائیرلائن کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ائیرلائن پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے کمرشل بینکوں کو قرض پر ماہانہ 8 ارب سے زائد سود ادا کرنا ہیں، جبکہ کمرشل بنکوں سے حکومتی گارنٹی پر 260 ارب قرض لیا …

Read More »

کوئٹہ انتظامیہ کی سریاب روڈ پر کارروائی، گودام سے سینکڑوں ٹن چینی برآمد

چینی

کوئٹہ (پاک صحافت) ضلعی انتظامیہ نے سریاب روڈ پر کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں چینی برآمد کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر کارروائی کے دوران 3 گوداموں پر چھاپے مارے گئے جہاں سے 300 ٹن چینی برآمد کی گئی ہے۔ انتظامیہ کا بتانا ہے کہ کارروائی میں …

Read More »

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے طلبہ کی جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد

کراچی (پاک صحافت) محکمہ تعلیم سندھ نے اسکول میں طلبہ پر جسمانی سزا کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے اسکول میں طلبہ کے جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیوٹ اسکولز پروفیسر رفیعہ ملاح نے …

Read More »

جڑانوالہ میں حالات کشیدہ، دفعہ 144 نافذ، رینجرز طلب

رینجرز

فیصل آباد (پاک صحافت) جڑانوالہ میں حالات کشیدہ ہونے کے بعد دفعہ 144 نافذ کرکے رینجرز کو طلب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں اقلیتوں کی املاک پر حملے کے بعد کشیدہ حالات کے پیش نظر رینجرز کو طلب کرلیا گیا ہے جبکہ ضلعی …

Read More »

راولپنڈی میں 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی میں 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے آئندہ 7 روزہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 7 روز کے لیے جلسے، …

Read More »

اسلام آباد میں پیر اور منگل کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جولائی اور یکم اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پیر اور منگل کو مقامی تعطیل ہوگی اور اسلام آباد میں تعلیمی ادارے اور نجی دفاتر بند رہیں گے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 31 …

Read More »

مجالس اور جلوس کے راستوں سے تمام بلدیاتی مسائل حل کیے جا رہے۔ میئر کراچی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ مجالس اور جلوس کے راستوں سے تمام بلدیاتی مسائل حل کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی زیر صدارت میں محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ …

Read More »

نگران وزیراعلی پنجاب نے شدید بارشوں کے باعث صوبائی انتظامیہ کو الرٹ کردیا

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے صوبائی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122 اور واسا کو 24 گھنٹے الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے ہدایت کی ہے کہ متعلقہ افسران خود فیلڈ میں موجود رہیں اور نکاسی آب …

Read More »

پینٹاگون کے عملے کی تفریح ​​کے لیے ٹرمپ کا ملین ڈالر کا بل

ٹرمپ

پاک صحافت اقتصادی اشاعت فوربز کی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی وزارت دفاع کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کی تفریحی سہولیات کے استعمال سے اس ملک کے اس وقت کے صدر کے کاروبار کے لیے تقریباً ایک ملین ڈالر کمائے گئے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، …

Read More »

پی ڈی ایم مظاہرین سپریم کورٹ کے ججز گیٹ پر پہنچ گئے، صورتحال پرامن

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے مظاہرین ریڈ زون میں داخل ہو گئے، پولیس نے سیرینا چوک کا راستہ کھول دیا ہے جس کے بعد پی ڈی ایم کے ورکرز سپریم کورٹ کے باہر ججز گیٹ پر پہنچ گئے۔ اسلام آباد کیپٹل پولیس کے ترجمان …

Read More »