Tag Archives: انتظامیہ

اسلام آباد میں سول انتظامیہ کی معاونت کیلئے پاک فوج کے دستے پہنچ گئے

پاک فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) امن امان برقرار رکھنے کیلئے پاک فوج کے دستے اسلام آباد میں پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر پاک فوج کو طلب کیا گیا تھا، پاک فوج کے دستے مختلف مقامات پر تعینات ہوں گے۔ آئین کے آرٹیکل …

Read More »

پاکستان کا امریکا میں جمہوریت کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کا امریکا میں جمہوریت کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستانیوں کی نسلوں نے وقتاً فوقتاً جمہوریت، …

Read More »

دو دہائیوں بعد عراق جنگ کے بارے میں امریکیوں کا منفی نظریہ

امریکی فوج

پاک صحافت عراق پر امریکی حملے کے 20 سال بعد، زیادہ تر امریکیوں کا خیال ہے کہ جنگ ایک غلطی تھی۔ پاک صحافت کی رپورٹ اور رشاتودی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق پر امریکی حملے کے بیس سال بعد کیے گئے ایک سروے کے نتائج سے ظاہر …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کیخلاف کارروائی کی منظوری

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کیجانب سے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان المبارک میں اشیائے خور و نوش کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام یقینی بنانے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں …

Read More »

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 راجن پور میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری

پولنگ انتخابات

راجن پور (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 راجن پور میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے محسن لغاری، ن لیگ کے عمار اویس لغاری، پیپلز پارٹی کے اختر حسن گورچانی اور دیگر کے درمیان مقابلہ ہے۔ حساس پولنگ …

Read More »

واٹس ایپ کا  متعدد اسٹیٹس فیچر متعارف کرانے کا اعلان

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ آنے والے دنوں میں ایپلی کیشن پر متعدد اسٹیٹس فیچرز متعارف کرائے جائیں گے۔  واٹس ایپ پر حال ہی میں متعدد نئے اسٹیٹس فیچر متعارف کرائے گئے تھے، جن …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے منجمد اثاثے بحال

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کردیئے۔ خیال رہے کہ اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹس بھی بحال کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب کے حکم پر اسحاق ڈار کے گلبرگ میں …

Read More »

صوبائی حکومت کی انتظامیہ نے دھاندلی کرکے مجھے ہروایا ہے۔ غلام احمد بلور

غلام احمد بلور

پشاور (پاک صحافت) غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی انتظامیہ نے دھاندلی کرکے مجھے الیکشن میں ہروایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی کے حلقے این اے 31 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے …

Read More »

بلوچستان کے حساس علاقے میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک و زخمی

خودکش حملہ

مستونگ (پاک صحافت) بلوچستان کے حساس ترین علاقے مستونگ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ شہر میں ہونے والا دھماکہ دو گاڑیوں کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔ لیویز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکہ اس وقت ہوا …

Read More »

مسافر ٹرینیں چلانے کی ابھی حتمی تاریخ نہیں دے سکتا۔ وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق

نواب شاہ (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مسافر ٹرینیں چلانے کی ابھی حتمی تاریخ نہیں دے سکتا، متعدد مقامات میں ٹریک پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے، رینجز اور ضلعی انتظامیہ کے …

Read More »