Tag Archives: انتخابات

انتخابات کی کوریج کیلئے غیر ملکی میڈیا نمائندگان کو اجازت نامے جاری

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت پاکستان نے ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے غیر ملکی میڈیا نمائندگان کو اجازت نامے جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پہلے مرحلے میں 35 غیر ملکی میڈیا نمائندگان کو الیکشن کی کوریج …

Read More »

طویل عرصے بعد کیپٹن صفدر اور مریم نواز ایک ساتھ

مریم نواز کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے ایک جلسے میں طویل عرصے بعد کیپٹن صفدر اور مریم ایک ساتھ دکھائی دیے، جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے قائد نواز شریف، صدر شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے علاوہ دیگر سیاسی …

Read More »

پنجاب میں پرامن انتخابات کیلئے آرمی، رینجرز اور پولیس تعینات کی جائے گی

رینجرز

لاہور (پاک صحافت) چیف سیکرٹری پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پر امن انتخابات کے انعقاد کے لیے آرمی، رینجرز اور پولیس تعینات کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے …

Read More »

پیپلزپارٹی پورے سندھ سے کلین سوئپ کررہی ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی پورے سندھ سے کلین سوئپ کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اور سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی سے کشمور تک میئر جیالے ہیں، ایم کیو ایم کی صورتحال بہت زیادہ پریشان …

Read More »

مخالفین کی بہن بیٹیوں کو جیل میں ڈالنا سیاست نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مخالفین کی بہن بیٹیوں کو جیل میں ڈالنا سیاست نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اپنا نظریہ چھوڑسکتے ہیں، ہم اپنا نظریہ نہیں چھوڑ سکتے۔ لیگی کارکنوں …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ڈالنے کی خواہش ن لیگ کی تھی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ڈالنے کی خواہش ن لیگ کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کا خیال تھا ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کوئی اور …

Read More »

کسی سیاسی جماعت سے امتیازی سلوک نہیں کیا جا رہا۔ نگراں وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی جماعت سے امتیازی سلوک نہیں کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن آف …

Read More »

مخالفین خلائی مخلوق سے امید لگائے ہوئے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کوٹ ادو (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مخالفین خلائی مخلوق سے امید لگائے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوٹ ادو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 فروری کو 2 جماعتوں میں مقابلہ ہے، عوام اپنا ووٹ ضائع نہ …

Read More »

جن کا دعوی تھا معاملات طے ہیں ان کا حال دیکھ لیا۔ شہلا رضا

شہلا رضا

لاہور (پاک صحافت) شہلا رضا کا کہنا ہے کہ جن کا دعوی تھا معاملات طے ہیں ان کا حال دیکھ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے لاہور میں کرکٹ گراؤنڈ ٹاؤن شپ کا دورہ کیا اور بلاول بھٹو کے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع …

Read More »

نوازشریف انتخابی منشور لندن میں بھول آئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ نواز شریف ووٹ کو عزت دو کی طرح انتخابی منشور بھی لندن میں بھول آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا کوئی انتخابی …

Read More »