Tag Archives: انتخابات

بلاول کا ایجنڈا غریب اور مظلوم کی خدمت کرنا ہے۔ آصفہ بھٹو زرداری

آصفہ بھٹو

ٹنڈوالہ یار (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ بلاول کا ایجنڈا غریب اور مظلوم کی خدمت کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے ٹنڈوالہ یار میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ …

Read More »

کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوستوں ہمارا …

Read More »

نوازشریف نے پارٹی کے انتخابی بیانیے کی منظوری دے دی

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف نے آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی کے انتخابی بیانیے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی کی معاشی ٹیم کے ساتھ تفصیلی مشاورت کے بعد انتخابی بیانیے کی منظوری دی جبکہ ان کے انتخابی مہم …

Read More »

انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، تمام انتظامات مکمل ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر

سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، تمام انتظامات مکمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کی۔ اجلاس میں ممبران …

Read More »

خون چوسنے والے شیر کا تیر سے شکار کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

بدین (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ خون چوسنے والے شیر کا تیر سے شکار کریں گے، چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بدین میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی ملک بھر …

Read More »

پنجاب کے 19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں۔ آئی جی

عثمان انور

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت سیکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ختم ہونے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں …

Read More »

بلّا چھن گیا ہے تو اس کے قصور وار ہم نہیں، شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلّاچھن گیا ہےتو اس کے قصور وار ہم نہیں۔ شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2018ء میں شیرکا نشان چھینا گیا تھا، بلّاچھن گیا …

Read More »

ن لیگ کو سادہ اکثریت سے زیادہ کامیابی ملنے کی توقع ہے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو سادہ اکثریت سے زیادہ کامیابی ملنے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر ن لیگ کی حکومت بنی اور کابینہ نے آئی …

Read More »

بانی پی ٹی آئی نے قوم کیساتھ بددیانتی نہ کی ہوتی تو آج جیل میں نہ ہوتے۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی نے قوم کیساتھ بددیانتی نہ کی ہوتی تو آج جیل میں نہ ہوتے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ …

Read More »

ہم نے فوج پر کبھی بھی بطور ادارہ تنقید نہیں کی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم نے فوج پر کبھی بھی بطور ادارہ تنقید نہیں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن میں چند روز …

Read More »