Tag Archives: امریکی سفیر

نگراں وزیراعظم سے امریکی سفیر کی ملاقات، معیشت سمیت دیگر امور پر گفتگو

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے امریکی سفیر کو معیشت کے استحکام سمیت اہم ترجیحی امور سے آگاہ کیا۔ تٖفصیلات کے مطابق ملاقات میں غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کی واپسی اور انتخابی امور پر بھی …

Read More »

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا گوادر کا دورہ

گوادر (پاک صحافت) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے گزشتہ روز (12 ستمبر کو) گوادر کا دورہ کیا ہے۔ ترجمان امریکی قونصل خانہ کے مطابق دورے کے دوران تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی قونصل خانے کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گزشتہ …

Read More »

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، جس کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی اور ڈونلڈ بلوم کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کے …

Read More »

مریم نواز سے امریکی سفیر کی اہم ملاقات

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران پاکستان اور امریکا …

Read More »

الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کا عمل جلد مکمل کرنے کی تجاویز دی ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کا عمل جلد مکمل کرنے کی تجاویز دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ بندیاں اعلان کردہ شیڈول …

Read More »

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے  ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈونلڈ بلوم نے انوارالحق کاکڑ کو وزیر اعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ذرائع کے مطابق امریکی سفیر کا پاکستان کے اقتصادی اور ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت کرنے کا …

Read More »

پاک امریکا تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر یادگاری سکہ جاری

پاک امریکہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاک امریکا سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا گیا۔ پاکستان کے سیکریٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی …

Read More »

صیہونی حکومت کی صورتحال پر امریکہ کی تشویش

اسرائیل

پاک صحافت مقبوضہ فلسطین میں امریکی سفیر نے سوموار کی رات صیہونی حکومت کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن صیہونی حکومت میں عدالتی تبدیلیوں کو انتباہ سمجھتا ہے کہ اس حکومت کے حالات قابو سے باہر ہو جائیں گے۔ فلسطینی سما نیوز ایجنسی …

Read More »

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر وزیرِ خزانہ نے امریکی سفیر کو آئی ایم ایف سے عملے کی سطح کے معاہدے کی کامیابی سے متعلق آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے …

Read More »

امریکی سفیر کا کراچی کا دورہ، گورنر اور وزیر اعلیٰ سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں

کراچی (پاک صحافت) امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کا سب سے بڑا دوطرفہ تجارتی شراکت دار ہے، پاکستان کے ساتھ مضبوط دوطرفہ تعلقات، تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں۔ خیا ل رہے کہ پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے امریکا پاکستان …

Read More »