Tag Archives: امریکا

عمران خان نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کی منت سماجت شروع کر دی ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام  آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھونس دھمکی اور بلیک میلنگ کی حکمت عملی ناکام ہونے کے بعد عمران خان نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کی منت سماجت شروع کر دی ہے۔ …

Read More »

ہالی ووڈ فلم ’دی فلیش‘ کا ٹریلر ریلیز

کراچی (پاک صحافت) ہالی ووڈ فلم  کی نئی فلم’دی فلیش‘ کا ٹریلر  جاری کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ دی فلیش کا  ٹریلر امریکی فٹبال چیمپئن شپ کے دوران ریلیز کردیا گیا۔ فلم میں بین ایفلک، ایزرا ملر اور مائیکل کیٹون شامل ہیں جبکہ ہدایتکار اینڈی مشیٹی ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

یورپی یونین نیٹو کی غلام بن چکی ہے: روس

ماریا زاخارووا

پاک صحافت روس کا کہنا ہے کہ یورپی یونین نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی نیٹو کو مکمل طور پر غلام بنا رہی ہے۔ روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے بدھ، 11 جنوری کو کہا کہ نیٹو اور یورپی یونین کے درمیان تعاون کے معاہدے سے ظاہر ہوتا ہے کہ …

Read More »

پنجاب میں کورونا وائرس کے سب ویرنٹ ایکس بی بی ( XBB ) اومی کرون کا نیا کیس رپورٹ

کورونا وائرس کے وار

لاہور (پا ک صحافت) پنجاب مں  کورونا وائرس کے سب ویرنٹ ایسک بی بی ( XBB ) اومی کرون کا ناا کسو رپورٹ کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کرونا کے نئے ویرنٹ کا انکشاف محکمے کی جین سیکونسنگ کے نتیجے میں ہوا۔ خیال رہے کہ صوبے میں …

Read More »

بلاول بھٹو وزیر خارجہ بن کر عالمی دنیا سے تعلقات بہتر بنارہے ہیں، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

سکھر (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ امریکا کے تعلقات ہمارے ساتھ اچھے نہیں مگر ہمیں اس کے آگے جھکنا نہیں، عمران خان نے امریکا اور سعودیہ سے تعلقات خراب کیے، آج بلاول بھٹو وزیر خارجہ بن کر عالمی دنیا سے …

Read More »

یمن کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار امریکہ اور برطانیہ ہیں

یمن

پاک صحافت یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن علی الخوم نے کہا ہے کہ یمن کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار امریکہ اور برطانیہ ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق علی الخوم نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر لکھا کہ امن کا دروازہ کھلا ہے لیکن امریکا، برطانیہ، …

Read More »

کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کے لیے ریڈ لائن ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

واشنگٹن (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ثابت ہوا کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی کو روک نہیں رہے تو ہمارے تعلقات ان سے ٹھیک نہیں رہیں گے۔ وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کے لیے ریڈ لائن …

Read More »

عوام کی حفاظت و سلامتی کے لئے شدت پسندوں کےخلاف کارروائی ضروری ہے، وزیر خارجہ

بلاول زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کی حفاظت و سلامتی کے لئے شدت پسندوں کےخلاف کارروائی ضروری ہے۔ وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے خطے میں قیام امن ناگزیر ہے، بنوں جیسے واقعات پریشان کن ہیں، شدت پسندی خصوصا …

Read More »

زمین پرسب سے  زیادہ اورمیٹھا پانی کہاں موجود ہے؟ پیمائش کیلئے سیٹلائٹ اہم مشن پر روانہ

کیلیفورنیا (پا ک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا اور فرانس کی خلائی ایجنسی کی جانب سے مشترکہ سیٹلائٹ کو  ایک نیا مشن دیکر خلا میں بھیجا گیا ہے جس کا مقصد زمین کے اس حصے کی پیمائش کرنا ہے جہاں سب سے زیادہ پانی موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پچھلے 6 سے 7 ماہ میں پاک امریکا تعلقات میں بہتری آئی ہے، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو زرداری

نیویارک (پا ک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری  نے کہا ہے کہ پچھلے 6 سے 7 ماہ میں پاک امریکا تعلقات میں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا میں پاکستان کے خلاف ایک پروپیگنڈا اور تاثر پیدا کیا گیا ہے۔ …

Read More »