Tag Archives: امریکا

مختلف ممالک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم سروسز ڈاؤن، صارفین پریشان

سوشل میڈیا

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مختلف ممالک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک ، انسٹاگرام اور میسنجرز کی سروس غیر متوقع طور پر ڈاؤن ہوگئیں، جس کی وجہ سے صارفین پریشان ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویب بیٹا انفو کی جانب سے بھی بذریعہ ٹوئٹ تصدیق کی گئی ہے …

Read More »

پی ڈی ایم میں کوئی اختلاف نہیں سب ایک پیج پر ہیں، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نےکا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں کوئی اختلاف نہیں ہے سب ایک پیج پر ہیں۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم میں موجود سب ارکان  کا ایک ہی …

Read More »

سائبر حملے سے متاثرہ امریکی تیل پائپ لائن 50 لاکھ ڈالربھتے کے عوض بحال

سائبر حملہ

نیویارک (پاک صحافت) سائبر حملے سے متاثرہ امریکی تیل پائپ لائن 50 لاکھ ڈالر بھتے کے عوض دوبارہ بحال کردی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق  پچاس لاکھ ڈالر بھتہ دینے کے بعد متاثرہ پائپ لائن نیٹ ورک سے مارکیٹ میں تیل کی سپلائی دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ …

Read More »

اداکارہ میرا نے اپنی برانڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

میرا

کراچی (پاک صحافت) ہر وقت خبروں کی زینت بننے والی اداکارہ میرا نے اپنی برانڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، اداکارہ کے مطابق وہ کپڑوں اور لپ اسٹک کی برانڈ لانچ کرنے والی ہیں۔ خیال رہے کہ میرا نے انسٹاگرام پر میرا نے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے …

Read More »

امریکا کی رئیلٹی اسٹارکم کارڈیشین بھی ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل

رئیلٹی اسٹارکم کارڈیشین

نیو یارک (پاک صحافت) امریکا کی رئیلٹی اسٹار اور اداکارہ کم کارڈیشین بھی ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہو گئی ہیں۔  جبکہ ان کے  مبینہ شوہر کے اثاثے 6 ارب ڈالر کی مالیت سے بھی تجاوز کر چکے ہیں۔  امریکی جریدے فوربز کی جانب سے جاری رپورٹ کے …

Read More »

براہ راست ایران سے مذاکرات پرآمادہ ہوا امریکا

مذاکرہ

برسلز (پاک صحافت) ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے سے متعلق مذاکرات میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، خبررساں اداروں کے مطابق جمعہ کے روز عالمی طاقتوں اور ایران کے نمایندوں کے درمیان وڈیو لنک پر مذاکرات ہوئے۔ اس دوران تمام فریقوں نے ایران اور امریکا کے …

Read More »

امریکا: کیپیٹل ہل اور کانگریس کے دفاتر کی عمارت کے باہر مبینہ کار حملہ

امریکہ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکا کے کیپیٹل ہل اور کانگریس کے دفاتر کی عمارت کے باہر مبینہ کار حملے میں 2 پولیس افسران سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد ہائی الرٹ کردیا گیا اور حکام نے تفتیش بھی شروع کردی۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق کیپیٹل پولیس …

Read More »

امریکا بھر میں ایشیائی باشندوں پر تشدد و نسل پرستانہ حملوں کے خلاف مظاہرے

امریکا میں احتجاج

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکا میں ایشیائی باشندوں پر تشدد، نسل پرستانہ حملوں اور نفرت آمیز مہم کے خلاف سان فرانسسکو ، لاس اینجلس اور شکاگو سمیت 60 شہروں میں سیکڑوں افراد نے مظاہرے کیے۔ یاد رہے کہ تقریباً دو ہفتے قبل امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں 3 مساج …

Read More »

میانمار کی فوج سے روابط رکھنے والی کمپنیوں پر امریکی، برطانوی پابندی عائد

میانمار

ینگون{پاک صحافت} امریکا اور برطانیہ نے میانمار میں فوجی گروپ جنتا کے خلاف جاری احتجاج میں شامل مظاہرین پر وحشیانہ کریک ڈاؤن کرنے پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ یکم فروری کو سویلین رہنما آنگ سان سوچی کو گرفتار کرنے اور ان کی منتخب حکومت کا تختہ الٹنے …

Read More »

21 مارچ بروز اتوار زمین کے قریب سے رواں برس کا سب سے بڑا سیارچہ گزرے گا

زمین

سان فرانسسکو (پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں برس کا سب سے بڑا سیارچہ 21 مارچ بروز اتوار زمین کے قریب سے گزرے گا،  ناسا کے مطابق 915 میٹر قطر والا یہ  سیارچہ ’ایف او 32 2001‘ زمین سے 20 لاکھ کلو …

Read More »