Tag Archives: امریکا

امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات کا انحصار پاکستان پر ہے: وزیر خارجہ

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے کچھ بیرونی قوتوں کاہاتھ ہے

اسلام آباد(پاک صحافت)  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا سے تعلقات کا سلسلہ جاری رکھنا پاکستان پر منحصر ہے انہوں نے  امریکا سے تعلقات کے تسلسل کی ذمہ داری پاکستان پر ہی ڈال دی۔بائیڈن انتظامیہ کی انسانی حقوق پر  کافی توجہ رہی ہے مقبوضہ کشمیر کی …

Read More »

کورونا وائرس کے باوجود امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے ایپ اسٹور کی کمائی میں 28 فیصد اضافہ

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی

واشنگٹن  (پاک صحافت)  کورونا وائرس کے باوجود امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے ایپ اسٹور کی کمائی میں 2020 کے دوران  28 فیصد کا اضافہ رہا ۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق ایپل نے گزشتہ سال ایپ اسٹور سے 64 بلین ڈالرز کمائی کی ہے جو کہ …

Read More »

امریکا کی جانب سے چینی کمپنیوں پر پابندیاں، چین نے شدید ردعمل کا اظہار کردیا

امریکا کی جانب سے چینی کمپنیوں پر پابندیاں، چین نے شدید ردعمل کا اظہار کردیا

بیجنگ:(پاک صحافت) امریکا کی جانب سے چین کی متعدد کمپنیوں پر عالمی پابندی کے بعد بیجنگ نے واشگٹن کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید کشیدہ قرار دیتے ہوئے امریکا پر شدید تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ امریکا دوسرے ممالک کا احترام کرے اور حالات کو مزید کشیدہ کرنے …

Read More »

امریکا میں 30 سال سے جیل کی سزا کاٹنے والے اسرائیلی جاسوس کی اسرائیل واپسی، نیتن یاہو نے پرجوش استقبال کیا

امریکا میں 30 سال سے جیل کی سزا کاٹنے والے اسرائیلی جاسوس کی اسرائیل واپسی، نیتن یاہو نے پرجوش استقبال کیا

اسرائیل کے لیئے جاسوسی کے جرم میں امریکا میں 30 سال جیل کی سزا کاٹنے کے بعد اسرائیلی جاسوس جب واپس اسرائیل پہونچا تو اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس کا پرجوش استقبال کیا۔ اسرائیلی جاسوس جوناتھن پولارڈ جو امریکی بحریہ میں کام کرتا تھا مگر در اصل اسرائیل …

Read More »

امریکہ اور اسرائیل مل کر خطے میں مسلم امہ کے مابین اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں: اسماعیل ہنیہ

امریکہ اور اسرائیل مل کر خطے میں مسلم امہ کے مابین اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں: اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ حکومتوں کے تعلقات استوار کرنےسے صہیونی ریاست کو تحفظ ملے گا اور اس کے نتیجے میں خطے میں نقل مکانی اور ہجرت کی ایک نئی لہر اٹھ سکتی ہے۔ ان …

Read More »

امریکا کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کےعوض انڈونیشیا کو دو ارب ڈالر کی پیش کش، انڈونیشین پارلیمنٹ نے یہ پیشکش مسترد کردی

امریکا کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کےعوض انڈونیشیا کو دو ارب ڈالر کی پیش کش، انڈونیشین پارلیمنٹ نے یہ پیشکش مسترد کردی

امریکا نے اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کےعوض انڈونیشیا کو معیشت بہتر بنانے کے لیے دو ارب ڈالر کی بھی پیش کش کی لیکن انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے یہ پیشکش مسترد کرتے ہوئے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے بارے میں سوچ …

Read More »

اقتدار چھوڑنے سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا کارنامہ، کانگرس سے پاس ہونے والے دفاعی بل کو ویٹو کردیا

اقتدار چھوڑنے سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا کارنامہ، کانگرس سے پاس ہونے والے دفاعی بل کو ویٹو کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگرس سے حال ہی میں پاس ہونے والے 2021 کے لیے قومی دفاع کے 740 بلیئن ڈالر کے سالانہ اخراجات کے بل کو ویٹو کر دیا ہے۔ کانگرس میں اس بل کی حمایت سے قطع نظر صدر نے اس میں خامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے …

Read More »

امریکا میں کرسمس کے موقع پر بم دھماکا، 3 افراد زخمی ہوگئے

امریکا میں کرسمس کے موقع پر بم دھماکا، 3 افراد زخمی ہوگئے

امریکی شہر نیش ول کے وسط میں صبح سویرے واقع نیش وِلی میں سڑک پر کھڑی ایک موٹر ہوم میں رکارڈ کیے گئے پیغام کے چلنے کے بعد دھماکا ہوگیا جس میں تنی افراد کے زخمی ہونی کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

ہاں، ہم ہیں اصلی دہشت گرد

ہاں، ہم ہیں اصلی دہشت گرد

آسٹریلیائی صحافی کیتھلین جانسن نے ایک یادداشت میں لکھا ہے کہ سعودی عرب، امریکہ، اسٹریلیا، کینیڈا، فرانس اور ہر وہ ملک جو یمن میں مل کر جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے وہ دہشتگرد ہیں۔ آسٹریلیائی صحافی نے امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب اور ان کے اتحادیوں کو دہشتگرد قرار دیتے …

Read More »

سال 2020ء، فلسطینی قوم کے لیئے انتہائی مایوس کن سال۔۔۔

سال 2020ء، فلسطینی قوم کے لیئے انتہائی مایوس کن سال۔۔۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت اپنا بوریا بستر گول کرنے کی تیاریوں میں ہیں اور وہ وائٹ ہاؤس میں چند دن کے مہمان رہ گئے ہیں مگر انہوں ‌نے اپنے چار سالہ دور اقتدار میں امریکا میں ایک ایسی سیاسی میراث چھوڑی ہے جسے تاریخی طور پر فلسطینی قوم …

Read More »