Tag Archives: الیکشن

ٹکٹ کی تقسیم پر PTI میں اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ٹکٹ کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے، رہنما خورشید عالم نے کہا کہ پارٹی قیادت پیراشوٹ پر لوگوں کو لا کر ہم پر مسلط کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی کے 78 پر پی ٹی آئی کے امیدوار ارباب عاصم …

Read More »

مسلم لیگ (ن) نے طلال چوہدری کو سینیٹر بننے کی پیشکش کردی

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی رہنما طلال چودھری کو قومی اسمبلی ٹکٹ کی بجائے سینیٹر بننے کی آفر (پیشکش) کردی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے طلال چوہدری کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا، اس کے علاوہ لیگی رہنما کو صوبائی اسمبلی کے …

Read More »

سپریم کورٹ کے ججز نے اپنی مراعات لینے کیلئے استعفے دیے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز نے اپنی مراعات لینے کیلئے استعفے دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے جو الیکشن کمیشن نے …

Read More »

این اے 119 سے مریم نواز کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے لیے ٹکٹ جاری کردیے۔ لاہور کے حلقہ این اے 118 سے حمزہ شہباز شریف اور این اے 119 سے مریم نواز کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 120 …

Read More »

شہباز شریف این اے 242 سے دستبردار

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کےصدر شہباز شریف کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 کیماڑی سے دستبردار ہوگئے۔ خیال رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق صوبائی وزیر رانا مشہود نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ لیگی رہنما رانا …

Read More »

ججز نے استعفے دینا شروع کردیے تو الیکشن پر اثر ہوگا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ججز نے استعفے دینا شروع کردیے تو الیکشن پر اثر ہوگا، چند اور استعفے سامنے آسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جسٹس اعجازالاحسن کے استعفے کی توقع نہیں تھی، الیکشن کمیشن …

Read More »

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے آزاد امیدوار ملک کلیم اللّٰہ سمیت 3 افراد جاں بحق

ملک کلیم اللہ

وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 104 سے آزاد امیدوار ملک کلیم اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کے گاؤں تپی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے …

Read More »

انتخابات کیلئے حالات ماضی سے زیادہ خراب نہیں ہیں۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ انتخابات کیلئے حالات ماضی سے زیادہ خراب نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن 8 فروری بروز جمعرات کو ہوں گے، ہم نے اس سے …

Read More »

جعلی انٹرا پارٹی انتخابات کے ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن کو دیے ہیں۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ جعلی انٹرا پارٹی انتخابات کے ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن کو دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا …

Read More »

بلاول بھٹو نے کوئی کام نہیں کیا ان سے مقابلہ کیسا؟ عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے کوئی کام نہیں کیا ان سے مقابلہ کیسا؟ مثبت سیاست کریں گے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا موازنہ بنتا نہیں، مسلم …

Read More »