Tag Archives: الیکشن

آصف زرداری نے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی نواب شاہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 پر جمع کرائے گئے ہیں۔ سابق صدر کے کاغذات نامزدگی …

Read More »

شہبازشریف نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کے لیے ملک کے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کا اپنے بیٹے کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے بیٹے کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 51 سے اپنے بیٹے کو کسی جماعت کے ٹکٹ کی بجائے بطور آزاد امیدوار …

Read More »

الیکشن میں پیپلز پارٹی کی فتح دیکھ رہا ہوں۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی فتح دیکھ رہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سابق وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے پی ایس 77 سیہون سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔ مراد علی شاہ نے نامزدگی فارم جمع کرانے …

Read More »

ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے متعلق امریکہ کے دورے پر موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا مؤقف بھی آگیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملک میں …

Read More »

8 فروری کے انتخابی نتائج سے ملک میں سیاسی استحکام آئے گا، نیئر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) جنرل سیکریٹری نیئر بخاری نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابی نتائج سے ملک میں سیاسی استحکام آئے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن پر ذمے داری ہے کہ وہ اپنی آئینی ذمے داری پوری کرے، 8 …

Read More »

مولانا فضل الرحمان آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن …

Read More »

کراچی سمیت سندھ سے 99 فیصد نشستیں پیپلزپارٹی جیتے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ سے 99 فیصد نشستیں پیپلزپارٹی جیتے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام باشعور ہیں، مزید نفرتوں کی سیاست کا حصہ …

Read More »

ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوں گے۔ امریکا میں پاکستانی تاجروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف نے جہاں بیرون ملک پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری …

Read More »

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔ صادق سنجرانی این اے 260 اور صوبائی اسمبلی حلقہ 32 سے امیدوار ہوں گے۔ اس سے قبل ملک بھر میں عام انتخابات …

Read More »