Tag Archives: افغان شہری

افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق 30 اپریل 2024 تک 556,548 افغان شہری پاکستان چھوڑ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 22 اپریل سے 30 اپریل تک 13,567 افغان شہری اپنے ملک چلے گے۔ ذرائع کا …

Read More »

پاکستان سے لاکھوں افغان شہریوں کا انخلاء جاری

افغان

پشاور (پاک صحافت) پاکستان سے افغان شہریوں کا انخلاء تاحال جاری ہے، خیبر پختونخواہ سے اب تک 2 لاکھ سے زائد افغان شہری اپنے ملک واپس روانہ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپخوانخواہ کے طورخم بارڈر سے اب تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 84 ہزار 194 افراد خیبرپختونخوا سے افغانستان …

Read More »

پاکستان سے مزید 1207 غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی

افغان شہری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا انخلاء جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ایک ہزار 207 افغان شہری اپنے وطن واپس لوٹ گئے، واپس جانے والوں میں 374 مرد، 319 خواتین اور 514 بچے شامل ہیں۔ …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کیجانب سے آصف زرداری کے بیان کی تحقیقات کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان کیجانب سے آصف زرداری کے بیان کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن سے آصف زرداری کی جانب سے افغان شہریوں کے ووٹ رجسٹر ہونے کے دعوے کی …

Read More »

افغان شہری کا سیکیورٹی قافلے پر خودکش حملہ، 2 شہری شہید، 9 افراد زخمی

دھماکا

بنوں (پاک صحافت) بنوں میں افغان شہری نے سیکیورٹی قافلے پر خودکش حملہ کر دیا ہے جس میں 2 افراد شہید اور 3 فوجیوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بکا خیل میں گزشتہ روز موٹرسائیکل سوار خودکش …

Read More »

24 گھنٹوں میں مزید 9 ہزار افغان شہریوں کی وطن واپسی

افغان تارکین

پشاور (پاک صحافت) گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 ہزار غیر ملکی طورخم کے راستے وطن واپس لوٹ گئے ہیں۔ افغان کمشنریٹ کے مطابق ہولڈنگ سینٹر میں نادرا عملے نے افغانستان واپس جانے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا۔ افغان کمشنریٹ نے بتایا کہ یکم اکتوبر سے اب تک ایک لاکھ 56 ہزار …

Read More »

رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیج رہے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیج رہے، غیر قانونی مقیم افراد کو واپس جانے کے لیے وقت دیا ہے۔ خیال رہے کہ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

ابتک کتنے غیر قانونی مقیم افغان بابِ دوستی سے واپس گئے؟

افغان

(پاک صحافت) غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں بابِ دوستی کے راستے انخلاء جاری ہے۔ لیویز حکام کے مطابق یکم اکتوبر سے 27 ہزار 4 سو سے زائد افغان شہری بابِ دوستی کے ذریعے واپس جا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لیویز حکام کا …

Read More »

اب تک کتنے افغان شہری وطن واپس جا چکے؟

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، 27 اکتوبر کو 5046 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واپس جانے والے افغانیوں میں 1241 مرد، 1002 خواتین اور 2753 بچے شامل تھے، افغانستان روانگی کے لیے 153 گاڑیوں میں 310 …

Read More »

الٹی میٹم صرف افغان باشندوں کیلئے نہیں، تمام غیرملکیوں کیلئے ہے۔ وزیر داخلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ الٹی میٹم صرف افغان باشندوں کیلئے نہیں، تمام غیرملکیوں کیلئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے غیر قانونی مقیم …

Read More »