Tag Archives: اسٹوریج

واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کو دستیاب بڑی سہولت ختم کر دی گئی

واٹس ایپ

(پاک صحافت) اگر آپ اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پر واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں اور میسجنگ اکاؤنٹ پر بہت زیادہ تصاویر اور ویڈیوز آتی ہیں تو بہتر ہے کہ اب انہیں بیک اپ ڈیٹا میں محفوظ نہ ہونے دیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اب واٹس ایپ کا بیک اپ …

Read More »

وہ مقبول ایپس جو اینڈرائیڈ فونز کو سست کر سکتی ہیں

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) کیا آپ کا اسمارٹ فون  بھی سست ہوگیا ہے؟ تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے اسٹوریج اسپیس کم ہونا، خراب وائی فائی کنکشن، پرانا آپریٹنگ سسٹم، فون ریم کم ہونا اور دیگر۔ مگر ایک بڑی وجہ چند مقبول ترین …

Read More »

میٹا کی جانب سے نیا ورچوئل رئیلٹی (وی آر) ہیڈ سیٹ کوئیسٹ 3 متعارف

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے نیا ورچوئل رئیلٹی (وی آر) ہیڈ سیٹ کوئیسٹ 3 متعارف کرا دیا ہے۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مارک زکربرگ نے اس نئے وی آر ہیڈ سیٹ کو متعارف کرایا۔ یہ ہیڈ سیٹ اس وقت متعارف کرایا گیا ہے جب آئندہ …

Read More »

کیا آپ کا اینڈرائڈ فون ہینگ ہوتا ہے؟ تو جانیے اس مسئلے کا آسان حل

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) اگر آپ کا اینڈرائڈ فون بھی ہینگ ہوتا ہے تو گھبرائیے نہیں کیوں کہ آج ہم آپ کو اس مسئلے کو حل کرنے کا طریقہ بتانے جارہے ہیں۔  سب سے پہلے یہ کہ اگر آپ کا فون ہینگ ہورہا ہے تو اس کی پہلی وجہ یہ ہوسکتی …

Read More »

آئی فون 14 کی نئی قیمت سامنے آگئی

آئی فون

کراچی (پاک صحافت) ایپل کا نیا آئی فون 14 رواں سال ستمبر میں متعارف کیا جانے کا امکان ہے جس کی قیمت سامنے آگئی ہے۔ خیال رہے کہ رواں سال امریکی ٹیکنالوجی کمپنی آئی فون 14 سیریزکے 4 فونز پیش کرے گی جن میں آئی فون 14 اور آئی فون …

Read More »

آسٹریا: روسی گیس پر انحصار ختم کرنے میں برسوں لگیں گے

روس

ویانا {پاک صحافٹ} آسٹریا کے ایک اعلیٰ توانائی اہلکار نے کہا ہے کہ روسی قدرتی گیس کے خاتمے میں برسوں لگیں گے۔ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی اور توانائی لیونارڈ گوسلر نے بلومبرگ میں آئی آر این اے کو بتایا کہ روسی یوکرائنی جنگ نے آسٹریا کے عوام کو “افسوسناک حقائق” …

Read More »

تحریک انصاف کی مشہور زمانہ قابلیت سمجھ سے بالاتر ہے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ  ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی مشہور زمانہ قابلیت سمجھ سے بالاتر ہے۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان ریفائنری اس لیے بند ہوئی کیوں کہ بجلی گھر ریفائنری سے فرنس …

Read More »

ریئل می کی جانب سے نیا اسمارٹ فون جی ٹو پرو رواں ماہ متعارف کرانے کا اعلان

ریئل می

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ریئل می نے اسمارٹ فون جی ٹو پرو کو متعارف کرانے سے متعلق اعلان کیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے یہ فون 20 دسمبر تک پیش کردیا جائے گا۔ یاد رہے کہ چینی کمپنی نے رواں ماہ کے آغاز میں فون …

Read More »

واٹس نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے گزشتہ سال نومبر میں ڈس اپیئرنگ میسجز کا فیچر متعارف کرایا تھا جو مخصوص چیٹس میں ان ایبل کرکے پیغامات کو 7 دن میں غائب کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اب تک اس فیچر کے تحت میسجز 7 دن بعد چیٹ ونڈو سے …

Read More »

جاپانی کمپنی کی جانب سے ہر اینڈرائیڈ فون سے بالکل مختلف نیا اسمارٹ فون

جاپانی کمپنی

کراچی (پاک صحافت) جاپان میں گھریلو برقی مصنوعات بالخصوص ٹوسٹر تیار کرنے والی کمپنی بالمودا نے اپنا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔فیچرز کے لحاظ سے یہ ایک مڈرینج فون ہے جس میں کوالکوم کا اسنیپ ڈراگون 765 پراسیسر موجود ہے۔ فون میں 6 جی بی ریم اور 128 …

Read More »