Tag Archives: اسلام آباد

شکست نظر آنے پر عطاء تارڑ ووٹرز کو دھمکیاں لگا رہے ہیں۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں شکست نظر آنے پر عطاء تارڑ ووٹرز کو دھمکیاں لگا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ ن لیگ الیکشن کے دن …

Read More »

آنے والی حکومت کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلئے تیار رہنا چاہیے۔ وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آنے والی حکومت کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلئے تیار رہنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مسئلے کو سیاسی تناظر میں نہیں دیکھنا چاہیے تھا، ملک میں جو دہشت گردی …

Read More »

عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل مکمل

بیلٹ پیپر

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 859 حلقوں کیلئے 26 کروڑ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی گئی۔ تین سرکاری اداروں میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی سخت سکیورٹی میں …

Read More »

کل کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔ مشعال ملک

مشعال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کل کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام طبقات کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں، مقبوضہ کشمیر کی سیاسی …

Read More »

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میرین اور لاجسٹک سیکٹرز میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

پاکستان یو اے ای

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میرین اور لاجسٹک سیکٹرز میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان کے میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کراچی پورٹ ٹرسٹ پاکستان اور ابوظہبی پورٹس گروپ یو اے ای کے …

Read More »

عام انتخابات 2024ء کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل

بیلٹ پیپر

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے انتخابات 2024ء کیلئے ملک کے تمام حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلٹ پیپرز کی طباعت کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے بریفنگ میں بتایا گیا کہ بلوچستان کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی ترسیل مکمل ہوگئی، سیکیورٹی …

Read More »

عازمین حج کی تربیت کا آغاز 12 فروری کو ہوگا۔ وزارت مذہبی امور

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج کی تربیت کا آغاز 12 فروری کو ہوگا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق نئے تربیتی نصاب میں مناسک حج کے ساتھ نظم و ضبط اور انتظامی امور پر خصوصی توجہ دی گئی ہے اور ضلعی سطح …

Read More »

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن موخر کرنے پر اکبر ایس بابر کا ردعمل

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن موخر کرنے پر اکبر ایس بابر کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی کالعدم قیادت کی طرف سے …

Read More »

پیپلزپارٹی نے سینیٹر بہرہ مند تنگی کو پارٹی سے نکال دیا

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں انتخابات ملتوی کروانے کی قرارداد پر خاموشی اختیار کرنے پر سینیٹر بہرہ مند تنگی کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند خان تنگی کو پارٹی سے نکال دیا گیا، بہرہ مند خان تنگی نے سینیٹ …

Read More »

عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن اجلاس میں فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمیشن نے کہا کہ عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، سیکیورٹی چیلنجز موجود …

Read More »