Tag Archives: اسلام آباد

سیاست دان کیلئے تاحیات نااہلی نہیں ہونی چاہیے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کسی بھی سیاست دان کیلئے تاحیات نااہلی نہیں ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئین تقاضا کرتا ہے کہ جو نیوٹرل ادارے ہیں اُن کو جانور نہ کہا جائے، اُن کو میر …

Read More »

خیبرپختونخوا بنی گالہ محل کے مکینوں کو پالتے پالتے کنگال ہوچکا ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا بنی گالہ محل کے مکینوں کو پالتے پالتے کنگال ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے خیبرپختونخوا …

Read More »

رانا ثناءاللہ اور کسان اتحاد کے درمیان مذاکرات کامیاب، احتجاجی دھرنا ختم

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور کسان اتحاد کے نمائندوں کے مابین مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد کسان اتحاد کے نمائندوں نے احتجاجی دھرنا ختم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات میں کسان نمائندوں نے اپنے تمام مطالبات سامنے رکھے ہیں، …

Read More »

پاکستان یورپی یونین کیساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یورپی کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ جینز لینارکیچ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث …

Read More »

آرمی چیف کی تقرری کے فیصلے کا اختیار وزیراعظم کا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے فیصلے کا اختیار وزیراعظم کا ہے، وزیراعظم ہی نیا آرمی چیف تعینات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران خان کو معلوم نہیں کہ ہم اس کیساتھ کیا کریں گے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو معلوم نہیں کہ ہم اس کے ساتھ کیا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب مریم نواز …

Read More »

قوم فارن ایجنٹ، سازشی، قومی سلامتی کیساتھ کھلواڑ کرنے والے معاف نہیں کرے گی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قوم فارن ایجنٹ، سازشی، قومی سلامتی کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اگر اداروں کو …

Read More »

پاکستان کے فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات

ایف اے ٹی ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان فیٹف کی تمام شرائط مکمل کرچکا ہے جس کے بعد پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایف اے ٹی ایف معیارات پر عملدرآمد کرنے والے ٹاپ 10 ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔ رواں ماہ 17 …

Read More »

آئندہ دنوں میں ڈالر کو 200 روپے سے کم پر لے آئیں گے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں ڈالر کو 200 روپے سے کم پر لے آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر عالمی سطح پر …

Read More »

اس وقت پاکستان کے پاس سفارتی سطح پر بہت مواقع ہیں۔ حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کے پاس سفارتی سطح پر بہت مواقع ہیں جسے ہم کسی صورت گنوانا نہیں چاہتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ریکارڈ چیک ہوچکا ہے، سائفر وزیراعظم ہائوس میں ریسیو …

Read More »