Tag Archives: اسلام آباد

ایک ذمہ دار جوہری طاقت کے طور پر پاکستان کا ریکارڈ ناقابل تسخیر ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایک ذمہ دار جوہری طاقت کے طور پر پاکستان کا ریکارڈ ناقابل تسخیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستانی جوہری پروگرام پر بیان سے متعلق وزیر دفاع خواجہ …

Read More »

بجلی کی قیمت میں 4 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں کی مد میں عوام کو بڑا ریلیف دے دیا ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ہمارا ایٹمی پروگرام کسی بھی ملک کیلئے خطرہ نہیں ہے۔ نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارا ایٹمی پروگرام کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے پاکستان کے …

Read More »

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ نے طلب کرلیا

امریکی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکی صدر کے بیان پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ میں طلب کرکے وضاحت مانگ لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان کے معاملے پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفترخارجہ طلب کرکے وضاحت …

Read More »

پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے متعلق امریکی صدر کا بیان گمراہ کن ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے متعلق امریکی صدر کا بیان حقائق کے خلاف اور گمراہ کن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے عدم پھیلاؤ، سلامتی و تحفظ پر عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی۔ …

Read More »

امریکہ کو ہمارے ایٹمی اثاثوں پر بات کرنے کا کوئی حق نہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ امریکہ کو ہمارے ایٹمی اثاثوں پر بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کون ہوتا ہے …

Read More »

اعتزاز احسن نے مشکل وقت میں ذوالفقار بھٹو کو تنہا چھوڑ دیا تھا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اعتزاز احسن نے مشکل وقت میں ذوالفقار علی بھٹو کو بھی تنہا چھوڑ دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے بانی …

Read More »

پیرس کلب کے قرض کو ری شیڈول کرنے کی کوشش کریں گے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

واشنگٹن (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیرس کلب کے قرض کو ری شیڈول کرنے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بین الاقوامی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیرس کلب کے تقریباً 27 ارب ڈالر کے قرض …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

شہبازشریف آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی، معاشی اور دفاعی …

Read More »

پاکستان مثبت انداز میں تمام ممالک کیساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مثبت انداز میں تمام ممالک کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حریت رہنما الطاف احمد شاہ کی ماورائے عدالت قتل …

Read More »