Tag Archives: اسلام آباد

آرمی چیف کی ٹیکس معلومات لیک کرنے والے دو افسران نوکری سے فارغ

آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ٹیکس معلومات لیک کرنے والے دو افسران نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ان لینڈ ریونیو …

Read More »

پاکستان نے بھارت کے پاکستان مخالف بیانات کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے پاکستان مخالف بیانات کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بڑھتے جارہے ہیں۔ افغان باڈر پر اس …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

شہباز شریف عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عہدہ سنبھالنے کے بعد اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر وزیراعظم آفس پہنچے، انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو سلیوٹ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل عاصم منیر کو ان کی …

Read More »

عمران خان پاکستان کی سالمیت اور بقا کیلئے خطرہ ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کی سالمیت اور بقا کے لیے خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ آج قومی قیادت نے قوم کو متفقہ اور غیرمتنازع آرمی چیف دیا۔ سینیارٹی کی بنیاد پر جو …

Read More »

وفاقی دارالحکومت میں مزید دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے مزید دو ماہ کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا ہے، اسلام آباد میں کسی بھی قسم کی ریلی، جلسے جلوس یا احتجاج …

Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی وزیراعظم سے الوداعی ملاقات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے وزیراعظم سے الوداعی ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے جنرل ندیم رضا کی …

Read More »

وزیراعظم نے فیصلہ ملک اور قوم کے بہترین مفاد میں کیا ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے فیصلہ ملک اور قوم کے بہترین مفاد میں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے صدر مملکت …

Read More »

دونوں عہدوں پر میرٹ پر تعیناتی کا فیصلہ قابل تعریف ہے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ دونوں اہم عہدوں پر میرٹ پر تعیناتی کا فیصلہ قابل تعریف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صدر نے اہم تقرریوں میں رکاوٹ ڈالی تو ہمارے پاس پلان بی …

Read More »

عاصم منیر کو آرمی چیف، ساحر شمشاد کو سی جے سی ایس سی مقرر کرنے کا فیصلہ

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر اور ساحر شمشاد کی تقرری سے متعلق سمری کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے …

Read More »

صدر کے پاس اختیار ہے تو ہم بھی کچھ سوچ کر بیٹھے ہوں گے، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ صدر کے پاس اختیار ہے تو ہم بھی کچھ سوچ کر بیٹھے ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نیوٹرل ہیں تو کیسے عمران خان سے مشاورت کرسکتے ہیں؟ …

Read More »