Tag Archives: اسلام آباد

اس وقت ملک ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آدھے کاروبار بغیر کسی ٹیکس سے چل رہے ہیں، پاکستانی ٹیکس پیئرز کو سوچنا چاہئے …

Read More »

عمران خان کا لانگ مارچ ورک فرام ہوم میں تبدیل ہوچکا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ ورک فرام ہوم میں تبدیل ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو مارچ کا نہیں آپ کا مقصد …

Read More »

پاکستان امریکا کیساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتا ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات سے ہم عوام اور ملکی بہتری …

Read More »

عمران خان کی سیاست جھوٹ اور فراڈ پر مبنی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست جھوٹ اور فراڈ پر مبنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں انتشار نہیں اتفاق کی ضرورت ہے، ہم …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی قانون کے مطابق وزیراعظم کریں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی قانون کے مطابق وزیراعظم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاک آرمی میں پروموشن کے نظام …

Read More »

فواد چوہدری اب بھی منسٹرز لاج میں رہائش پذیر ہیں۔ عطا تارڑ کا انکشاف

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ فواد چوہدری اب بھی منسٹرز لاج میں اہل خانہ سمیت رہائش پذیر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ …

Read More »

پاکستان کیلئے عالمی ادارہ خوراک کی خدمات کو جتنا سراہا جائے کم ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے عالمی ادارہ خوراک کی خدمات کو جتنا سراہا جائے کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے اٹلی کے شہر روم میں اقوام متحدہ کے ادارہ …

Read More »

سکھر اور ڈی آئی خان ایئرپورٹ کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کا اعلان

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر ہوابازی نے سکھر اور ڈی آئی خان ایئرپورٹ کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن کیلئے ابتدائی کام مکمل ہوچکا ہے۔ …

Read More »

عمران خان 22 کروڑ عوام کیلئے باعث شرمندگی بنے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کے 22 کروڑ عوام کے لیے باعث شرمندگی بنے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو ملنے والے …

Read More »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر …

Read More »