Tag Archives: آرمی چیف

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، اسد قیصر

اسد قیصر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ اسد قیصر نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ اب سب پشیمان ہیں کہ ہم نے غلطی کی۔ …

Read More »

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودیہ اور اماراتی سفیر کی ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سفیر کی جی ایچ کیو میں الگ ،الگ ملاقاتیں ہوئیں۔ ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی …

Read More »

عمران خان جو کرنے جارہے تھے اللہ کے فضل سے ہم نے روک دیا، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جو کرنے جارہے تھے اللہ کے فضل سے ہم نے روک دیا۔ اس کے ساتھ ہی …

Read More »

عمران خان قانون سے باہر رہیں گے تو رانا صاحب ان کا استقبال کریں گے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ قانون کے اندر رہیں گے تو ہم عمران خان کا استقبال کریں گے اور قانون سے باہر رہیں گے تو رانا صاحب ان کا …

Read More »

جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف 3 سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف 3 سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ جنرل سید عاصم منیر 29 نومبر کو بطور 17 ویں آرمی چیف کمانڈ سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جنرل ساحر …

Read More »

صدر کے پاس اختیار ہے تو ہم بھی کچھ سوچ کر بیٹھے ہوں گے، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ صدر کے پاس اختیار ہے تو ہم بھی کچھ سوچ کر بیٹھے ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نیوٹرل ہیں تو کیسے عمران خان سے مشاورت کرسکتے ہیں؟ …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں آصف زرداری نے اچھی تجویز دی ہے، وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں آصف زرداری نے اچھی تجویز دی ہے، فیصلے میں زرداری صاحب کی رائے ترجیح میں پہلے نمبر پر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …

Read More »

اگر صدر عارف علوی آرمی چیف کی تعیناتی والی سمری روک لیں تو وزیر اعظم کیا اختیار رکھتےہیں؟

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شاہد خان عباسی نے کہا ہے کہ اگر صد رعارف علوی آرمی چیف کی اپوائنٹمنٹ والی سمری کو گرے ایریا استعمال کر کے روک لیتے ہیں یا اس سمری کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی حرکت کرتے ہیں تو پھر وزیر اعظم …

Read More »

وزیرِ اعظم متعین طریقہ کار کے مطابق ان تعیناتیوں سے متعلق فیصلہ کریں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے  کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف متعین طریقہ کار کے مطابق ان تعیناتیوں سے متعلق فیصلہ کریں گے۔ دوسری جانب وزیرِ اعظم آفس کا بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف طے شدہ طریقہ کار کے مطابق تقرریوں …

Read More »