Tag Archives: آئی فون

ایپل نے اپنے صارفین کو خبردار کر دیا

ایپل

(پاک صحافت) ایپل نے آئی فون صارفین کو خبردار کر دیا۔ ایپل نے اپنے صارفین کو آئی فون چارج کرتے وقت کچھ احتیاطی تدابیر اپنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ سوتے وقت آئی فون کو چارجنگ پر نہ لگائیں یا جب چارجنگ پر لگا ہو تو اس کے قریب …

Read More »

آئی فون 15 میں برسوں بعد ایک بہت بڑی تبدیلی

(پاک صحافت) آئی فون 15 سیریز میں برسوں بعد ایپل کی جانب سے ایک بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ یہ تبدیلی یو ایس بی چارجنگ پورٹ کی شکل میں نظر آئے گی جو 11 سال پرانی لائٹننگ پورٹ کی جگہ لے گی۔مگر ایپل کی جانب سے محض چارجنگ …

Read More »

انتظار کی گھڑیاں ختم، آئی فون 15 سیریز کی ممکنہ تاریخ رونمائی سامنے آگئی

(پاک صحافت) آئی فون 15 سیریز کو متعارف کرایا جائے گا اور اب اس کی ممکنہ تاریخ رونمائی سامنے آگئی ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کے نئے آئی فونز 12 یا 13 ستمبر کو ایک ایونٹ کے دوران متعارف کرائے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق نئے آئی …

Read More »

ہوشیار! آئی فون کے وہ 2 ماڈلز جن کو ستمبر سے پہلے لازمی بدل لیں

(پاک صحافت) ایپل ستمبر میں اپنے نئے آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) 17 کو لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جو آئی فونز میں بہت ساری نئی خصوصیات متعارف کرائے گا،  لیکن اس اپ ڈیٹ سے آئی فون کے کچھ ماڈلز کی قدر میں 50 فیصد تک کمی ہوجائے …

Read More »

آئی فون 15 کے تمام ماڈلز کی تصویریں سامنے آگئیں

(پاک صحافت) آئی فون 15 سیریز کو متعارف کرانے کی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے۔ مگر اس سیریز کے فونز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور اب چاروں ماڈلز کے فرنٹ گلاس پینل اور اسکرین پروٹیکٹر کی تصویر سامنے آئی ہے۔ اس تصویر سے عندیہ …

Read More »

آئی فون 15 سیریز کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری

(پاک صحافت) ایپل کی جانب سے آئی فون 15 سیریز کے ماڈلز ستمبر میں متعارف کرائے جائیں گے مگر ان کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی فون 15 سیریز کے چاروں ماڈلز پہلے سے زیادہ طاقتور بیٹری سے …

Read More »

آٓئی فون کے کیمرے پرایک چھوٹا سا نقطہ کیوں ہوتا ہے؟

آئی فون 13

(پاک صحافت) آئی فون استعمال کرنے والے متعدد صارفین اپنے فون کے بہت سے پوشیدہ فیچرز سے آگاہ ہی نہیں ہوتے، ان ہی میں سے ایک پیچھے والے کیمرے کے ساتھ موجود فلیش لائٹ کے برابر میں ایک نقطہ سا ہوتا ہے۔ یہ سوراخ اس قدر چھوٹا ہوتا ہے کہ …

Read More »

آئی فونز کے لیے واٹس ایپ میں کمپینن موڈ کا فیچر دستایب

آئی فون

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے کچھ عرصے قبل ایک اکاؤنٹ کو 4 اسمارٹ فونز میں استعمال کرنے کا فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے متعارف کرایا تھا۔ اب اس فیچر کو ایپل کے آئی فونز استعمال کرنے والے افراد کے لیے بھی پیش کر دیا گیا ہے۔ کمپینن موڈ کے نام …

Read More »

آئی فونز میں نئی اور دنگ کردینے والی منفرد ٹیکنالوجی کا اضافہ

(پاک صحافت) ایپل کے نئے آئی فونز تو ستمبر میں کسی وقت متعارف کرائے جائیں گے اور ان کے بارے میں کافی تفصیلات بھی لیک ہوکر سامنے آچکی ہیں۔ مگر آئی فون 15 سیریز کی ڈیوائسز کی لاک اسکرین اسمارٹ ہوم ڈسپلے کا کام بھی کرسکے گی۔ لیکس کے مطابق …

Read More »

آئی فونز کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہوتا ہے

آئی فون

(پاک صحافت) بہت کم افراد کو تمام آئی فونز میں چھپے ایک دلچسپ فیچر کا علم ہے جو اس ڈیوائس کے استعمال کا تجربہ بہت زیادہ بہتر بنا سکتا ہے۔ یہ فیچر آئی فون میں اسکرولنگ سے متعلق ہے جو اس وقت مدد فراہم کرتا ہے جب صارف واپس اوپر …

Read More »