Tag Archives: آئین

ملک میں آئینی نہیں سیاسی تنازع ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے  کہا ہے کہ ملک میں اس وقت آئینی تنازع نہیں، سیاسی تنازع ہے، یہ تنازع اس لیے پیدا ہوا، کیوں کہ عمران خان نے اپنی دو صوبائی اسمبلیاں …

Read More »

‏الیکشن ایکٹ 2017 کا سیکشن 69 کہتا ہے پاکستان میں تمام انتخابات ایک ہی دن ہونگے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏الیکشن ایکٹ 2017 کا سیکشن 69 کہتا ہے پاکستان میں تمام انتخابات ایک ہی دن ہونگے۔ چاروں صوبوں میں نگران حکومت ہونی چاہیے۔ پاکستان اس وقت ایک بدترین معاشی بحران …

Read More »

طالبان ترجمان: افغانستان کے نئے آئین کی تیاری کا عمل جاری ہے

ذبیح اللہ مجاہد

پاک صحافت طالبان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت حکومت شرعی قوانین کی بنیاد پر چل رہی ہے اور ملک کے آئین کی تیاری جاری ہے۔ پاک صحافت کی طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ذبیح اللہ مجاہد نے مزید کہا: “قانون کا مسئلہ بھی اہم ہے، …

Read More »

پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پا ک صحافت) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا، پاکستان توڑنے کا زہریلا بیج جسٹس منیر نے بویا جو پروان چڑھا اور دسمبر 1971 میں ملک دو ٹکڑے ہوگیا۔ اگر آپ کو تاریخ …

Read More »

عسکری قیادت کا عوام کے تعاون سے اپنی آئینی ذمے داریاں نبھانے کا عزم

عسکری قیادت

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ عسکری قیادت نے عوام کےتعاون سے اپنی آئینی ذمےداریاں نبھانے کا عزم اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عسکری قیادت درپیش چیلنجز سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور مسلح …

Read More »

آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور، 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرارداد وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان میں پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ قرارداد میں 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان کیا گیا …

Read More »

‏سپریم کورٹ کے 3 ججز کا فیصلہ خود یہ تاثر دے رہا ہے وہ آئین اور قانون کی روشنی میں نہیں ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ‏سپریم کورٹ کے 3ججز کافیصلہ خود یہ تاثر دے رہا ہے وہ آئین اور قانون کی روشنی میں نہیں ہے وہ ایک سیاسی تنازعے میں ایک سیاسی جماعت کی طرف داری اور اس کے …

Read More »

سیاسی وفاداری بیچنے والے لوٹوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے صدر مملکت عارف علوی اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی وفاداری بیچنے والے لوٹوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے پاس قانون سازی کااختیارنہیں  تو …

Read More »

‏الیکشن نئی مردم شماری پر ہونگے، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ‏الیکشن نئی مردم شماری پر ہونگے، الیکشن کمیشن آف پاکستان ایگزیوٹو اتھارٹی نہیں ہے، وہ جوڈیشل اتھارٹی بھی نہیں ہے، اُسکا اپنا ایک آئینی سٹیٹس ہے، تو کیا آپ اسکو یہ …

Read More »